٭٭٭ بدعات = مسلمانوں کی تباہی ٭٭٭

محمد عامر یونس نے 'اراکین کے گرافک ڈیزائن' میں ‏اپریل 16, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. محمد عامر یونس

    محمد عامر یونس محسن

    شمولیت:
    ‏مارچ 3, 2014
    پیغامات:
    899
    ٭٭٭ بدعات = مسلمانوں کی تباہی ٭٭٭


    [​IMG]


    (فرمان رسول اللہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم)
    یہ حکومت تمہارے ہاتھ میں رہے گی ، تم اس پر حاکم ہو گے ، اور اس وقت تک حاکم رہو گےجب تک کہ بد عات ایجاد نہیں کرتے ، اور جب تم ایسا کرنے لگو گے تو اللہ تم پر اپنی مخلوق میں سے بدترین کو بھیج دے گا جو تمہیں لکڑی کی طرح چھیل دے گا
    -----------------------------------------------------
    (موافقة الخبر الخبر(ابن حجر العسقلاني): 1/479 ، ،
    تخريج كتاب السنة : 1119)
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں