ٹیکنالجی کی انتہائی بیکار لیکن مقبول ایجادات

انا نے 'اسلام ، سائنس اور جدید ٹیکنولوجی' میں ‏اپریل 21, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    ابھی کچھ دیر پہلے ایک مضمون پر نظر گئی جس نے سیلفی سٹک کو ایک منفرد اور بہترین ایجاد کے القاب سے نوازا تھا۔نوجوان نسل میں کافی مقبول سلفی سٹک کا واحد فائدہ یہ ہے کہ آپ اس کے ذریعہ خود اپنی تصویر کھینچ سکتے ہیں۔ سیلفی کہتے ہی اس تصویر کو ہیں جو کہ آپ نے خود اپنی کھینچی ہوتی ہے۔ چونکہ اپ کا ہاتھ اتنا لمبا نھیں ہوتا کہ پس منظربھی تصویر میں شامل ہو سکے اس لیے ایک سٹک (چھڑی) جو کہ آپ کے کیمرہ کو پکڑ سکے کا استعمال کیا جاتا ہے۔

    اس کے علاوہ کبھی کوئی ایسی ایجاد جو آپ کی نظر سے گزری ہو کا تذکرہ یہاں کر دیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    بہت خوب انا، مجھے بھی سیلفی سٹک فضول چیز لگتی ہے ۔ آپ کو اسے دیکھ کر نابینا والی چھڑی کا گمان نہیں ہوتا؟ سیلفی لینے والے بھی اندھا دھند پوز دے رہے ہوتے ہیں یہ دیکھے بنا کہ پاؤں کہاں پڑ رہا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,494
    یہ لوگ پاگلوں کی طرح لگتے ہیں مجھے.واقعی ایک فضول سی چیز ہے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
Loading...
Similar Threads
  1. انا
    جوابات:
    0
    مشاہدات:
    789
  2. شفقت الرحمن
    جوابات:
    0
    مشاہدات:
    3
  3. شفقت الرحمن
    جوابات:
    0
    مشاہدات:
    9
  4. شفقت الرحمن
    جوابات:
    0
    مشاہدات:
    36
  5. شفقت الرحمن
    جوابات:
    0
    مشاہدات:
    18

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں