دنیا بھر میں سب سے پہلا یونیکوڈ کا حامل ختم نبوت فورم

محمدابوبکرصدیق نے 'ویب سائٹس پر تبصرے' میں ‏اپریل 21, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جون 1, 2014
    پیغامات:
    7

    ایک انتہائی اہم و ضروری گزارش

    السلام علیکم ورحمۃُ اللہ وبرکاتہ
    محترم/ محترمہ دنیا بھر میں سب سے پہلا ختم نبوت کے فورم کی رکنیت اختیار کریں
    اس میں تمام مواد بہت مشکل سے ٹائپ کر کے لکھا گیا ہے ۔
    اس میں ختم نبوت کے متعلق ہر قسم کا مواد رکھا گیا ہے ۔ اس فورم کو یکم رمضان یعنی 2014 کے دن بنایا گیا تھا ۔ چونکہ فورم ابھی نیا نیا ہے اس لیے اس پر ابھی کام جاری ہے ۔

    ختم نبوت فورم کا اعزاز
    • ختم نبوت فورم پر 1974 میں اسمبلی میں قادیانیوں کے خلاف ہونے والی مکمل کاروائی کو لکھا جا رہا ہے ۔
    • ختم نبوت فورم پر لکھی جانے والی کاروائی مکمل ٹائپ شدہ یعنی یونیکوڈ میں ہے ۔
    • ختم نبوت فورم پر لکھی جانے والی کاروائی میں ہر ہیڈنگ کے حساب سے الگ الگ ٹاپک بنایا گیا ہے
    • حیاتِ عیسی از روئے قرآن ، حدیث و کتب مرزا کے الگ الگ سیکشن موجود ہیں۔
    • ختم نبوت فورم پر اس وقت تقریبا دس سے زیادہ کتابیں مکمل یونیکوڈ میں لکھی جاچکی ہیں۔
    • ختم نبوت فورم پر قادیانیوں سے آذاد قادیانیوں سے بحث کرنے کا الگ سے سیکشن بھی بنایا گیا ہے۔
    • ختم نبوت فورم پر تمام مسالک (دیوبندی، بریلوی ، وہابی اور اہل حدیث) کے لوگ ایک جان بن کر اکٹھے کام کر رہے ہیں ۔
    • ختم نبوت فورم کی انتظامیہ کا ترجیحی کام امتِ محمدیہ ﷺ کا اتحاد ہے
    حصہ دار بنیں
    ختم نبوت فورم پر ختم نبوت کے حوالے سے کُتب ٹائپ کرنے کا سلسلہ جاری ہے قومی اسمبلی کی کاروائی کے لکھنے کے بعد اب ختم نبوت فورم پر "احتساب قادیانیت" جو کہ 60 جلدوں پر مشتمل ہے اس کو لکھنے کا پروجیکٹ شروع کیا گیا ہے ۔ تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ وہ بڑھ چڑھ کر اس میں حصہ لیں ۔ اور یاد رکھئے کہ یہ کام دنیا میں سب سے افضل کام ہے ۔ دیکھیئے کوئی احکامات اسلام کی حفاظت کے لیے دین کا کام کر رہا ہے تو کوئی عقائد کی درستگی کے لیے کوشاں ہے ۔ مگر یہ سب کام اس وقت تک بے کار ہیں جب تک ہم نبی پاک حضرت محمد عربی ﷺ کی ذات کے محافظ نہ بن جائیں۔ اس لیےاس بہت بڑے پروجیکٹ میں آپ خود بھی حصہ دار بنیں اور دوستوں کو بھی لائیں ۔ جزاک اللہُ خیرا

    گزارش
    آپ سے گزارش ہے کہ خود بھی ختم نبوت فورم کو جوائن کریں اور دوسروں کو بھی اس کے متعلق بتائیں جزاک اللہُ خیرا۔
    ختم نبوت فورم کو آپ یہاں سے جوائن کر سکتے ہیں۔
    http://www.khatmenbuwat.org/
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  2. محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جون 1, 2014
    پیغامات:
    7
  3. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,490
    جزاک اللہ.بہت خوشی ہوئ کہ یہ فورم بھی فعال ہے.
     
  4. محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جون 1, 2014
    پیغامات:
    7
    جی بلکل ۔ الحمدُاللہ ۔ آپ بھی اس کار خیر میں شامل ہوں ۔
     
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,955
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    تعارف کے لئے شکریہ ـ شاید آپ نے پہلے بھی کہیں توجہ دلائی تھی ـ
    برادرم ابوبکر بھائی ـ اہم موضوعات اردو مجلس فورم پر بھی شیئر کروائیے گا ـ جزاکم اللہ خیراـ اللہ برکت دے ـ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    کیا آپ بتانا پسند کریں گے کہ کون سی ایسی کتابیں ہیں جو باقی کہیں موجود نہیں اور آپ ٹائپ کروا چکے ہیں؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں