ابو یحیی لیبی اور قریب کے کافروں سے لڑنے کے اصول کے متعلق ایک سوال

خطاب نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏اپریل 23, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. خطاب

    خطاب -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 1, 2015
    پیغامات:
    74
    1- ابو یحیی لیبی کون ہے ۔۔۔؟ شیخ امین اللہ نے بھی ان کا تعریفی کلمات ذکر کیا ہے ؟؟؟ آپ ان کے بارے میں کیا جانتے ہیں ۔۔۔؟؟؟

    2- قریب کے کافروں سے لڑنے کا اصول " الجہاد الاسلامی " میں بھی بیان ہوا ہے ۔ ان کلمہ گو حکام کے ارتداد کے بعد کیا پہلے ان سے نہیں لڑنا چاہیے ؟؟؟ ایک مسلمان افغانستان میں رہتا ہے اور حامد کرزئی سے لڑتا ہے ، کیا آپ اسے یہ کہیں گے کہ جاؤ امریکا میں لڑویا اسے صحیح کہیں گے ؟
     
  2. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,939
    ۱۔ میں ابو یحیى اللیبی کو اتنا نہیں جانتا ، صرف انکی کچھ کتب پڑھی ہیں جن سے وہ "متشدد" محسوس ہوئے ہیں۔ اور یہ کسی نے خبر دی ہے کہ وہ دیوبندیوں کے شاگرد ہیں ۔

    ۲۔ مسلم حکام کے خلاف بغاوت کسی بھی صورت جائز نہیں ہے ۔
    حامد کرزئی اور طالبان کی باہم لڑائی کی کیفیت مختلف ہے ۔ وہ دو مسلمان متحارب گروپ ہیں ۔ ان میں سے کسی نے بھی دوسرے کی حکومت کو سرے سے قبول ہی نہیں کیا ۔
    جبکہ پاکستان میں معاملہ اسکے برعکس ہے ۔
    ہم ان دونوں متحارب گروپوں کو صلح کی دعوت دیں گے کیونکہ اللہ کا یہی فرمان ہے :
    [TRADITIONAL_ARABIC]وَإِن طَائِفَتَانِ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ اقْتَتَلُوا فَأَصْلِحُوا بَيْنَهُمَا فَإِن بَغَتْ إِحْدَاهُمَا عَلَى الْأُخْرَى فَقَاتِلُوا الَّتِي تَبْغِي حَتَّى تَفِيءَ إِلَى أَمْرِ اللَّهِ فَإِن فَاءتْ فَأَصْلِحُوا بَيْنَهُمَا بِالْعَدْلِ وَأَقْسِطُوا إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُقْسِطِينَ [الحجرات : 9][/TRADITIONAL_ARABIC]
     
    Last edited: ‏اپریل 26, 2015
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. خطاب

    خطاب -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 1, 2015
    پیغامات:
    74
    شیخ صاحب کیا کشمیر کی کٹ پتلی حکومت کا بھی یہی حکم ہے؟؟ اور وہاں جو افغان ملی ہے... انکو تو مجاہدین قتل کرتے ہیں... کیا یہ ٹھیک ہے؟؟
     
  4. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,939
    کشمیر کی کٹ پتلی حکومت بالکل مختلف ہے ۔ وہ غاصب وقابض انڈیا کی نمائندہ اور منتخب کردہ حکومت ہے ۔
    اسکی وضاحت پہلے کر چکا ہوں ۔ دوبارہ پڑھ لیں۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں