کوتاہ خرد بات بڑی کرتے ہیں

ابوعکاشہ نے 'کلامِ سُخن وَر' میں ‏مئی 11, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    کوتاہ خرد بات بڑی کرتے ہیں
    بے وجہ بھی تنقید کڑی کرتے ہیں
    ہم وہ ہیں جو انکار حقائق کے لیے
    مفروضوں کی دیوار کھڑی کرتے ہیں

    فضا ابن فیضی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں