22 رجب کے کونڈے اور امیر اہل سنت کا طرز عمل

Abu Turab نے 'ماہِ رجب المرجب' میں ‏مئی 12, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Abu Turab

    Abu Turab رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مئی 2, 2015
    پیغامات:
    21
    22 رجب المرجب نہ تو جعفرصادقؒ کی پیدائش ہے نہ ہی وفات اور نہ ہی اس دن کونڈوں کا واقعہ ثابت ہے ۔ بلکہ یہ کونڈوں والا واقعہ حد درجہ جھوٹ اور افترا بازی پر مبنی شیعہ روافض کا بغض معاویہ رضی اللہ عنھم میں جاری کیے جانے والا ایک لعین عمل ہے ۔ پاکستان کی اکثریت بریلوی آبادی کونڈوں کے حلال ہونیکا فتویٰ دیتی ہے ۔ دعوت اسلامی کے چینل پر امیر اہل سنت(بظاہر اہل سنت) ہم جانشینوں کے جھرمٹ میں حلوہ اور پڑیوں کے مزے لے رہے ہوتے ہیں ۔ ان کے ماننے والے سکرین پر اپنے امیر کی نقالی کر رہے ہوتے ہیں ۔
    لیکن اس سارے عمل میں امیر شام ، فاتح رافضیت و مجوسیت سیدنا معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہ کو مکمل طور پر فراموش کر دیا جاتا ہے !
    کیوں ؟ مجھے دکھاؤ کہ معاویہ رضی اللہ عنہ سے بڑا اسلامی لیڈر اس دنیا میں موجود تھا ؟ کیا ایسا حکمران کبھی آیا جس کے 20 سالہ دور میں کوئی خآرجی جنگ اور قتل و غارت کا بازار گرم ہوا ہو ؟ کیا تم مجھے دکھا سکتے ہو ؟
    معاویہ رضی اللہ عنہ جیسا متدبر ، حکمت شناس ، پابند شریعت ، مجاہد صف شکن 22 رجب کے دن توجہ کا مرکز کیوں نہیں ؟
    شیعہ تو ٹھہرے تبرا باز ۔۔۔ لیکن بریلویو! تمہیں کیا ہو گیا ہے ؟ کیوں اس عظیم مجاہد کو یاد نہیں کرتے ؟
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  2. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    ابو تراب بھائی شیعوں اور بریلیوں میں بہت چیزں مشترک ہیں۔
    دونوں کے نزدیک کعبہ شریف اور مسجد نبوی کے امام کافر ہیں۔
    دونوں علی رضی اللہ عنہ کو مشکل کشا کہتے ہیں۔
    دونوں اہل توحید کے دشمن ہیں۔
    دونوں اہل بیت کی شان میں غلو کرتے ہیں۔
    دونوں یزید بن معاویہ پر لعنت کرتے ہیں حالانکہ ان کے بارے میں خاموشی بہتر ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    کاتب وحی امیرمعاویہؓ کو فراموش کرنے والے والوں میں بڑ ے بڑے نا م ہیں ـ یہ بریلوی تو کچھ بھی نہیں ـ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  4. فہد جاوید

    فہد جاوید رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مئی 12, 2015
    پیغامات:
    83
    لعنت اللہ علی الشیعہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. محمد عامر یونس

    محمد عامر یونس محسن

    شمولیت:
    ‏مارچ 3, 2014
    پیغامات:
    899
    جو بھی بریلوی بھائی اگر نہیں جانتا کہ کونڈے اور اچھی طرح سے کس طرح منائے تو وہ ایک بار ضرور شیعہ کے گھر کا دورہ کرے ، کیونکہ شیعہ ہی اس رسم کو اچھی طرح جانتے ہیں، اور ہمارے بیچارے بریلوی بھی ان کے چکر میں پڑ گئے ہیں، کیونکہ یہاں لذیز کھانا جو ہے.
    ان پر ایک مثال فٹ بیٹھتی ہے
    نبی کو مانتے ہیں لیکن نبی کی نہیں مانتے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  6. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    حقیقت خرافات میں کھو گئ
    یہ امت روایات میں کھو گئ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں