لین کینیون پارک وین کوور کینیڈا Lynn Canyon Park

انا نے 'دیس پردیس' میں ‏مئی 15, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    یہ خوبصورت پارک کینیڈا کے شہر وین کوور میں واقع ہے۔ 1912 میں اس کا افتتاح ہوا اور تب سے اب تک عوام الناس کی دلچسپی کا باعث ہے۔ ویسے تو پارک میں کئی خوبصورت مقامات ہیں جیسے کہ جڑواں آبشاریں (twin falls) ، تیس فٹ کا تالاب ، بیڈن پاول راستہ(Baden Powell Trail) ، لیکن زیادہ مشہور اس کا ہوا میں معلق پل (suspension Bridge) ہے۔ یہ دن گزارنے کے لیے اچھا پکنک مقام ہے۔ پارک کے داخلی دروازے پر ایک کیفے بنا ہوا ہے ۔ لیکن بس یہ دیکھ لیں کہ وہاں حلال چیزیں دستیاب ہیں یا نہیں۔

    http://lynncanyon.ca


    [​IMG]
    [​IMG] [​IMG] [​IMG] [​IMG] [​IMG] [​IMG] [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    [​IMG] [​IMG] [​IMG] [​IMG] [​IMG] [​IMG] [​IMG] [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 6
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,487
    سبحان اللہ بہت حسین !
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  4. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    سبحان اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,487
    عام طور پر ایسی سر سبز جگہ بہت اچھی لگتی ہے، لیکن آج کل مجھے شدید الرجی ہو رہی ہے، نمی اور سبزے والی یہ تصویر دیکھتے ہی بے اختیار ناک پر رومال رکھ دیا پھر خیال آیا کہ یہ تصویر ہے۔
     
    Last edited: ‏مئی 24, 2015
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  6. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    سبحان اللہ
    سسٹر عین یہ بهی خوب رہی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,487
    : ) وہ کیا کہتے ہیں دودھ کا جلا چھاچھ بھی پھونک پھونک کر پیتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں