[you] آؤ گپ شپ کریں

ابن عمر نے 'گپ شپ' میں ‏اپریل 21, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    سسٹر ہم تو خود پنجابی سیکھ رہے ہیں

    اب حسان بھائی کا کام ہے کہ اس تھریڈ کو چلائیں
     
  2. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    ارے نہیں بھائی آپ کو تو اتنی زبردست پنجابی آتی ہے تو آپ ہی سکھائیے ۔۔!!
     
  3. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    ارے ہم تو پنچابی کی ٹانگ توڑتے ہیں بھائی :)
     
  4. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    اور ہم حیدرآبادی زبان کی ٹانگاں توڑتے ہیں ۔۔!!!:)
     
  5. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    اور ہم پشتو کے علاوہ ہر زبان کی تمام ہڈیاں توڑتے ہیں ، :00003:
    وجہ آپ کو حسان انکل بتائیں گے ۔
     
  6. عندلیب

    عندلیب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2008
    پیغامات:
    4,642
    اور ہم حیدرآبادی زبان کے ٹانگاں توڑنے والوں کو حیدرآبادی سیکھا کر چھوڑتے ہیں ۔۔۔۔۔
     
  7. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    اپن کو حیدرآبادی زبان کے کئ الفاظ کی سمجھ نہیں آہینگا ۔
     
  8. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    یہ خیا باتاں ہوری حیدرابادی کے خلافاں
     
  9. عندلیب

    عندلیب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2008
    پیغامات:
    4,642
    کیا تو بھی باتاں ہو رئیں‌حیدرآبادیوں کے خلاف۔۔۔۔۔
     
  10. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    جو بھی حیدرابادی کے خلاف بولے گا اس کے خلاف کاروائی ہوگی
     
  11. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    ھممممم
    آفریدی بھائی ۔۔!! اس کا جواب آپکو اعلیٰ انتظامیہ کی طرف سے مل جائے گا ۔۔!! :00039:
    میں فی الوقت خاموش رہنا پسند کرونگا ۔۔!!:00009:
     
  12. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    :00003:
    ہاہاہاہاہاہا

    زبان خلق کو نقارہ خدا سمجھو :00003:
     
  13. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    :00001:
     
  14. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    مطلب یہ ہوا کہ عوام کو حقوق حاصل ہیں ؟
     
  15. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    خاموشی کبھی کبھار ملامت کا سبب بن جاتی ہے ۔
     
  16. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415


    :00005::00001:
     
  17. عندلیب

    عندلیب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2008
    پیغامات:
    4,642
    کیا باتیں ہو رہی ہیں دانیال بھائی ۔۔۔۔۔
     
  18. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    ڈان اور آفریدی بھائی کی نوک جھونک چل رہی ہے مزیدار قسم کی

    آپ کیسی ہیں ؟ لگتا ہے آپ کو بھی چارج شیٹ دینی پڑے گی۔ ۔ ۔ غیر حاضری بڑھتی جا رہی ہے اسکول میں

    سب کا ریکارڈ بنا رہا ہوں عدالت میں پیش ہوگا جلد ہی
     
  19. عندلیب

    عندلیب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2008
    پیغامات:
    4,642
    میں ٹھیک ہوں الحمد اللہ ۔۔۔۔
    اب میں آپ کو اپنا دکھڑا سنانے بیٹھ گئی تو آج کا سارا دن اور کل کا دن بھی کافی نہیں ہوگا دانیال بھائی :00026:
    چار چھوٹے چھوٹے بچوں کی ماں ہوں‌ پھر بھی میری کوشش تو ہوتی ہے کہ مجلس کے لئے زیادہ سے زیادہ وقت نکال سکوں ۔۔۔۔:00002:
     
  20. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    ہمارے مرحوم والدصاحب کے ایک دوست تھے وہ بھی کھبی کھبار اس طرح کہتے تھے جب ایک مرتبہ میں نے اس کے بچوں کی عمریں پوچھی تو اس نے کہا کہ ایک 18 سالہ ہے اور دوسرا 15 سالہ :00002:
    ظاہر کہ ایک اگر ایک انسان کا کوئی بچہ ہو چاہے اوروہ بچہ 40 سال تک کیوں نہ پہنچ جائے تو وہ اس کو بچہ ہی بولے گا/ یا بولی گی ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:00016:
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں