قرآن میں اللہ سبحان و تعالیٰ کا یہ فرمان ھمارے لئے واضح پیغام ہیں :

محمد عامر یونس نے 'گرافک کی دنیا' میں ‏مئی 28, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. محمد عامر یونس

    محمد عامر یونس محسن

    شمولیت:
    ‏مارچ 3, 2014
    پیغامات:
    899
    قرآن میں اللہ سبحان و تعالیٰ کا یہ فرمان ھمارے لئے واضح پیغام ہیں :

    جو شخص سیدھا رستہ معلوم ہونے کے بعد پیغمبر(صلی اللہ علیہ وسلم) کی مخالفت کرے اور مومنوں کے رستے کے سوا اور رستے پر چلے تو جدھر وہ چلتا ہے ہم اسے ادھر ہی چلنے دیں گے اور (قیامت کے دن) جہنم میں داخل کریں گے اور وہ بہت بری جگہ ہے

    (سورة النساء : 115)

    [​IMG]

    لہذا نجات 100٪ قران و سنت اور منہج سلف کے پیچھے چلنے میں ہیں
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں