توحید کا پیغام ہر مسلمان بھائی کے لئے !

محمد عامر یونس نے 'گرافک کی دنیا' میں ‏جون 10, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. محمد عامر یونس

    محمد عامر یونس محسن

    شمولیت:
    ‏مارچ 3, 2014
    پیغامات:
    901
    سوچنے کا مقام ہے ! ہم ہر نماز میں یہ آیت کتنی بار پڑھتے ہیں ؟

    اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ

    اے رب ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں

    پھر بھی ہم اللہ کے علاوہ دوسروں سے مدد مانگتے ہیں؟ کہیں ہم بار بار یہ آیت پڑھ کر اپنے اوپر حجت تو قائم نہیں کررہے ہیں ؟ صرف یا اللہ المدد ! وہی حقیق مشکل کشاہے باقی سب اس کے محتاج ہیں !

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. محمد عامر یونس

    محمد عامر یونس محسن

    شمولیت:
    ‏مارچ 3, 2014
    پیغامات:
    901
    • جس انسان نے اللہ جیسے عظیم ، رحمن اور رحیم نیز ہر قسم کی برائی اور کمزوری سے پاک ذات کو کافی نہیں سمجھا تو اس کیلئے کوئی بھی کافی نہیں۔

    • اللہ تعالی ہی وہ واحد ذات ہے جو ہمیشہ کیلئے ہے اور ہمیشہ رہے گی۔ جو سب کی دعائیں سنتا ہے اور قبول فرماتا ہے، جس کو دوسرے جواب دے ہیں لیکن وہ خود کسی کو جواب دہ نہیں۔

    • اگر وہ کسی کو نقصان پہنچانے کا ارادہ کرے تو ساری مخلوق اس کو فائدہ نہیں پہنچاسکتی اور اور اگر وہ کسی کو نفع دینا چاہے تو پھر ساری مخلوق اس کو نقصان نہیں پہنچاسکتی۔

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. محمد عامر یونس

    محمد عامر یونس محسن

    شمولیت:
    ‏مارچ 3, 2014
    پیغامات:
    901
    ::: موحدین کیلئے عظیم خوشخبری :::


    [​IMG]

    نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم اللہ سبحانہ و تعالی سے روایت کرتے ہیں :

    مَن لقِيِنى بِقرابِ الأَرضِ خَطِيَئةً لاَ يُشرِكُ بِى شَيئاً لَقِيتُهً بِقُرَاِبهَا مَغفِرَةً
    جو مجھ سے زمین (بھر) برائی لے کر ملے گا (لیکن) وہ میرے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہراتا ہو ، تو میں اس سے اسی قدر بخشش لے کر ملوں گا۔

    (صحیح مسلم : 2867)
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں