پڑوسن

عائشہ نے 'لطائف' میں ‏جون 10, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,494
    کچھ دن پہلے میرے دائیں ہاتھ کی ایک انگلی جل گئی ، اس پرباقاعدگی سے پٹی لگا رہی ہوں۔ آج چائے کا کپ اٹھاتے ہوئے محسوس ہوا کہ انگلی میں درد کچھ زیادہ ہی ہے۔ سوچا عجیب بات ہے کل اتنا درد نہیں تھا آج کیوں ہے۔ پھر ارادہ کیا کہ پٹی بدلتے ہوئے کوئی مرہم لگا لوں گی۔
    کپ دھوتے ہوئے پلاسٹر گیلا ہو گیا۔ اتارتے ہوئے پتہ چلا کیا کہ پلاسٹر، جلی ہوئی انگلی کی پڑوسن کو لگا تھا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 7
  2. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    اور مجھے لگتا تھا کہ ایک میں ہی خیالی دنیا میں گم ہو جاتی ہوں : ) : ) : )
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  3. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,919
    ہہہہہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    اس کا مطلب ہے درد بهی نعمت ثابت ہوا .حقیقت معلوم ہو گئی.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,494
    اس سے ایک روز پہلے میں نے اس سے بھی بڑا کام کیا، ڈاکٹر کے پاس گئی واپسی پر قریبا دس منٹ کی ڈرائیو پر فرینڈز کو ڈراپ کیا، پانچ منٹ بعد یاد آیا کہ پے منٹ تو کی ہی نہیں۔ ڈرائیور سے کہا واپس وہیں جانا ہے جدھر سے آئے تھے، اور سارا وقت سوچتی رہی اب جا کر کیا منہ دکھاؤں گی ۔ وہ تو شکر ہے ڈاکٹر میری فرینڈ تھیں انہوں نے کمال مہربانی سے کہا تو کیا ہوا؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں