آج آپ کے علاقے میں موسم کیسا ہے ؟

عطاءالرحمن منگلوری نے 'موسم' میں ‏فروری 5, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    مسافر کو موسم کی سختیوں سے کیا کام
    گلگت سے چلے ہم اور پہنچے ہیں بشام
    موسم بھی خوشگوار رہا چاندنی بھی رہی
    پر کیف سی چل رہی ہے ہوا صبح و شام
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  2. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    خوشگوار
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    5.6 °c
    مع بادل
     
  4. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    ویسے ایک مشورہ ہے کہ موسم بتانے کے ساتھ ساتھ ایک تصویر لے کر بھی شیئر کردیا کریں ۔۔۔ حسب استطاعت

    باب الملک عبدالعزیز جو اب نا رہا ۔ (بعد صلاتہ الفجر ) خوشگوار موسم میں مسجد حرام کی توسیع کا اخری مراحلہ جاری ۔۔

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  5. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    سائیں کس کی تصویر شئر کر دیا کریں؟ موسم کی؟ آپ نے یہ جو تصویر شئر کی ہے کیا اس میں پتہ چل رہا ہے کہ درجہ حرارات کا ہے؟ اب ہم اپنی کھڑکی سے باہر کا منظر شئر کریں گے تو آسمان ہی نظر آئے گا۔ ہاں بارش اور برف باری کی تصور بھیجی جا سکتی ہے۔ہم نے بھی ایک دن بارش کی موی بنانے کی کوشش کی تھی۔ دن تھا 20 نومبر کا اور پھر اس دن کے بعد اگلے 45 دن گھر کا بستر اور ڈاکٹر کا وزٹ ہمارا مقدر ٹھر گیا تھا۔
    نہیں بھائ نہیں! ہم تو باز آۓ تصور یا موی شئر کرنے سے۔ ابتسامہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 6
  6. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    جناب موسم کا تعلق صرف درجہ حرارت سے نہیں ہوتا ـ درجہ حرارت قیاسی ہوتا ہے اور مشاہدہ تصدیق کرواتا ہے ـ جیسے لوگ چلنے والی ہوا ، آنے والے بادلوں سے اندازہ لگا لیتے ہیں کہ موسم کا رخ کس طرف ہے : )
    قدراللہ وماشاء فعل ، اب کوشش کیجئے گا کہ تصویر لینے سے قبل پوزیشن سیٹ کرلیں اور ہرطرح کے حفاظتی اقدمات کرنے کے بعد آپ یہ ایکشن لے سکتے ہیں ان شاء اللہ ـ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 7
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    6.7 °c مسلسل ہلکی بارش
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  8. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    ہمارے ہاں آج بھی موسم ابر آلود ہے اور بارش کا امکان بھی ہے.کل ظہر کے بعدسے رات گئے تک مسلسل بارش برستی رہی.
    ہم بھی بارش کو ترسے ہوئے تھے..مسلسل برف دیکھ دیکھ کے .( مانسہرہ)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  9. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    ماشاءاللہ بارش اور برفباری هم ان دونوں کو ترسے هوے هیں ۔۔
    ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  10. JUNAID BIN SHAHID

    JUNAID BIN SHAHID نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    805
    Awesome weather
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    آج صبح مطلع صاف تھا، عشا کے بعد ہلکی بونداباندی ہوئی ۔
     
  12. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    آج موسم صاف ہے، سردی کی شدت میں کمی آئ ہے.[​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  13. JUNAID BIN SHAHID

    JUNAID BIN SHAHID نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    805
    آج موسم صاف ہے، سردی کی شدت میں کمی آئی ہے.
     
  14. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    نارمل
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  15. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  16. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    سردی کم ہو رہی ہے۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  17. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    همارے کافی گرم موسم هو گیا هے پنکهے چلنا شروع ہو گیے هیں ۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  18. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    جن کے پنکهے نہہں ان کے اے سی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  19. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    ماشاءاللہ تبارک اللہ برکت دے اللہ آمین اے سی تو ماشاءاللہ آپ جیسے امیر لوگوں کے لیے هے هم جیییے تو پنکهے هی چلایئں گے نا شکر هے اللہ کا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  20. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    الحمد للہ! سردی کم ہورہی ہے دھوپ بھی اچھی ہوتی ہے اور سوئی گیس کے آثار دکھنا شروع ہوگئے ہیں!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں