آج آپ کے علاقے میں موسم کیسا ہے ؟

عطاءالرحمن منگلوری نے 'موسم' میں ‏فروری 5, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    خوشگوارموسم ہے ۔ بادل موجودہیں اوربارش کابھی امکان ہے ۔
     
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    جی یہاں بھی کچھ ایسا ہی ہے۔
     
  3. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
  4. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    رات بارش ہوتی رہی ہے ۔ موسم ٹھنڈا ہے۔
     
  5. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    آسمان بادلوں سے بهرا ہوا
     
  6. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    دو دن سے شدید گرمی تھی ۔ آج الحمداللہ بہتر ہے۔ صبح تک تو بادل تھے ۔ لگ رہا تھا بارش ہو گی لیکن ہوئی نہیں ۔
     
  7. Asif

    Asif -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 4, 2007
    پیغامات:
    161
    جدہ میں تو بہت گرمی ھے :(
     
  8. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    جی بھائ اب گرمی کی ابتداء ہے۔ یہاں ریاض میں بھی موسم بہت گرم ہو چکا ہے۔ اور ساتھ میں غبار بھی ہے۔
     
  9. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    رات میں اچها موسم ہے
     
  10. فخرالدین سلفی

    فخرالدین سلفی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 21, 2012
    پیغامات:
    7
    32 ڈگری گرمی ہے۔
     
  11. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    گرمی کم لیکن گرد و غبار بہت زیادہ
     
  12. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    ابھی عشاء کے بعد ہلکی سی بارش ہوئ ہے.چند لمحوں میں موسم کی رت بدل گئ.

    Sent from my LG-E970 using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  13. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    گرمی بہت زیادہ
     
  14. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    گرمی تو واقعی بہت زیادہ ہے ۔ ساتھ میں رمضان کی ٹھنڈی ہوائیں بھی آنا شروع ہو گئی ہیں ،الحمد للہ
     
  15. Aamirfarooq13

    Aamirfarooq13 محسن

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2015
    پیغامات:
    176
    جدہ کا موسم بس گزارا کرنے جیسا ہی ہوتا ہے نا گرمی کا مزہ نا سردی کا، سردی میں زیادہ سے زیادہ بس اے سی نہیں چلتا بس اتنی سردی ہوتی ہے


    Sent from my iPhone 6s Plus using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  16. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    جدہ کا موسم کراچی جیسا ہے ۔ لیکن کراچی میں کبھی کبھار گرمی زیادہ ہوجاتی ہے ۔
     
    • متفق متفق x 1
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  17. تجمل حسین

    تجمل حسین رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2014
    پیغامات:
    143
    ساہیوال میں موسم کل کی نسبت آج کچھ اچھا ہے رات بادل آئے تھے اور ٹھنڈی ٹھار ہوا بھی لیکن بارش نہیں ہوئی۔ اگر ایک دو بارشیں ہوجائیں تو شاید موسم تبدیل ہوجائے۔ اس وقت درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ بتارہے ہیں اور دوپہر 2 بجے کے قریب بارش بھی۔ لیکن اللہ کے کاموں کو اللہ ہی بہتر جانتا ہے۔ : )
     
  18. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    موسم توگرم ہی ہے ۔ درجہ حرارت 45ڈگری تک ہے ۔
     
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  19. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    خوشگوار۔ آج بھی ہلکی ہلکی بارش ہوئی۔
     
  20. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    [​IMG]

    Sent from my LG-E970 using Tapatalk
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں