کیا یہ نا انصافی نہیں ؟

خادم خلق نے 'ادبی مجلس' میں ‏مئی 20, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    اب آہستہ آہستہ سمجھ رہے ہیں جلد ہی سمجھ بھی لیں گے اور ان شاءاللہ کسی نہ کسی کورس میں داخلہ بھی لیں گے (آمین)
     
  2. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    آپ شاید سیکشن کا مقصد سمجھے نہیں جامعہ کا سیکشن صرف جامعہ کے کورسس پر بحث کے لئے ھے ۔ آن لائن کورس کرانے کے لئے نہیں ۔:00026:
     
  3. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    ہم نے غلط سمجھا آپ نے درست سمجھایا (شکریہ)

    ویسے ہم آن لائن کورسز پر فوکس کئے ہوئے ہیں خصوصا گرافکس کی طرف :)
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں