طویل روزوں کی معیاد کوچھوٹا کرنا جائز نہیں ۔ شیخ علی الحکمی

ابوعکاشہ نے 'خبریں' میں ‏جون 17, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,867
    سوشل میڈیا اور مختلف فورمز پر ایک نئی بحث جاری ہے کہ جن ممالک میں روزے کا دورانیہ 19 گھنٹے یا کچھ علاقوں میں 20 گھنٹے ہے وہاں روزہ پندرہ گھنٹے تک کردیا جائے ۔
    سعودی کی عضو هيئة كبار العلماء کمیٹی کے رکن الدكتور علي الحكمي نے کہا ہے اس طرح کی کمی جائز نہیں کیوں کہ قرآن میں اس کی نص موجود ہے :وَكُلُوا وَاشْرَ‌بُوا حَتَّىٰ يَتَبَيَّنَ لَكُمُ الْخَيْطُ الْأَبْيَضُ مِنَ الْخَيْطِ الْأَسْوَدِ مِنَ الْفَجْرِ‌ ۖ تم کھاتے پیتے رہو یہاں تک کہ صبح کا سفید دھاگہ سیاه دھاگے سے ﻇاہر ہوجائے پھر رات تک روزے کو پورا کرو(جوناگڑھی)
    انہوں نے مزید کہا کہ جن ممالک میں طویل روزے ہیں انہیں اپنے علاقہ طلوع اور غروب کے اوقات کے مطابق روزہ رکھنا اور افطار کرنا ہے ۔
    http://akhbaar24.argaam.com/article/detail/221825
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں