سعودیہ میں متنازع تقریر پر زید حامد گرفتار

ابوعکاشہ نے 'خبریں' میں ‏جون 20, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,902
    سعودیہ میں متنازع تقریر پر زید حامد گرفتار

    ریاض ـ پاکستان کے متنازع دفاعئ مبصر اور یوسف کذاب کے مبینہ خلیفہ زید زماں حامد کی سعودی عرب میں گرفتاری کی تصدیق ہو گئی ، اگر یہ خبر صحیح ہے تو اچھا ہوا ـ موصوف ویسے بھی فوج کے سرکاری نمائندے نہیں تھے ـ ایران روافض کے ساتھ ان کے گہرے روابط تھے ـ اور حالیہ یمن کے معاملے میں بھی انہوں نے سعودیہ کی کھل کر مخالفت کی تھی
    http://www.thenewstribe.com/urdu/?p=492161
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 8
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,487
    الحمدللہ رمضان میں شیطان بند ہو گیا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  3. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,050
    الحمد لله. خس کم جہاں پاک

    Sent from my H30-U10 using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  4. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    الحمد للہ
    مکہ جاکر بھی وہاں اپنی گندی ذہنیت کی پرچار میں مصروف تھا۔ یہی انجام کا |حقدار تھا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,050
    اس نے کیا کہا تھا وہاں جا کر؟

    Sent from my H30-U10 using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    بھائی فی الحال تو کچھ نہیں پتہ
     
  7. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,399
    جو کام پاکستان حکومت کو بہت پہلے کرنا چاہئے تھا وہ سعودی حکومت نے کر دکھایا، الحمد للہ!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,319
    بہت زیادہ گرمی ہے سعودی عرب میں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  9. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,902
    پوری خبر پڑھ لینی چاہے ـ اس میں واضح طور پر لکھا ہے کہ ان کے میزبان نے حکومتی اجازت کے بغیر اس کا پروگرام کیا ـ جس میں اس نے سعودیہ کے خلاف باتیں کی ـ دو جرم ایک ساتھ ہونے پر انہیں گرفتار کر لیا گیا ـ ایک تصویر بھی نیٹ پر گردش میں ہے جس میں سعودی اہلکار حرم کے صحن میں ان سے پوچھ گوچھ کر رہے ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  10. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    مجھے حیرانی ہوئی کہ اس کی بہت ساری تصاویر ایرانی کانفرنسس میں ہیں ۔ ایک میں ایرانی صدر کے ساتھ ہے جس میں وہ کان میں کچھ کہہ رہے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  11. محمد عامر یونس

    محمد عامر یونس محسن

    شمولیت:
    ‏مارچ 3, 2014
    پیغامات:
    901
  12. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    بھائی جی سنا ہے کہ فرد جرم عائد ہونے پر شیطان کی پشت مبارک پر 120 کوڑے لگ سکتے ہیں اور 8 سال قید بے مشقت بھی ہوسکتی ہے، اگریہ ہو گیا تو اس شیطان کا رمضان تو ہو گیا نہ 8 سال کا۔۔ہاہاہاہا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  13. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,399
    گستاخ گرمی شریف کو چھڑی گرمی کہہ گیا اب یہ تو ہونا ہی تھا:
    بہت خوب، اللہ آپ کی زبان مبارک کرے ویسے اسے بھی لال ٹوپی کی کرامت نہ سمجھ لیا جائے کہ 30 دن کا ویزا 8 سال میں بدل گیا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  14. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    ایک تقریر نے تقدیر بدل دی !
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  15. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,902
    صرف تقریر کا مسئلہ نہیں ۔ اور بھی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں ۔یہ بھی ہوسکتا ہے کہ وہ روافض کے لئے جاسوسی کے فرائض سرانجام دے رہا ہو۔ اورجاسوس کی سزا تو ویسے ہی سخت ہے ۔ ماضی میں وہ ایک جھوٹے مدعی نبوت کے ساتھ رہا ۔ پھر اس کی پھانسی پر غائب ہو گیا ۔ کئی سال تک گمنامی کی زندگی گزارنے کےبعد اچانک دفاعی تجزیہ نگار کے روپ میں سامنے آیا ۔ دجال کے حوالے سے اس کی گفتگو سنیں تو ساری مفروضوں پر قائم ہے ۔ کئ جگہوں پر تو اس نے امریکہ کو ہی دجال کہ دیا ۔ بہرحال دیکھتے ہیں کہ پاکستانی حکومت رہائی کی کوشش کرتی ہے یا نہیں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  16. محمد عامر یونس

    محمد عامر یونس محسن

    شمولیت:
    ‏مارچ 3, 2014
    پیغامات:
    901
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  17. محمد عامر یونس

    محمد عامر یونس محسن

    شمولیت:
    ‏مارچ 3, 2014
    پیغامات:
    901
  18. محمد عامر یونس

    محمد عامر یونس محسن

    شمولیت:
    ‏مارچ 3, 2014
    پیغامات:
    901
    تقریر کا انجام زید حامد کو خوفناک سزا سنا دی گئی
    مزید پڑھیے: http://javedch.com/latest-news/2015/07/01/70650

    زید حامد کو سعودی عرب میں آٹھ سال کی سزا
    ویب ڈیسکJuly 1, 2015 13:16

    کراچی: پاکستان کے دفاعی تجزیہ کار زید حامد کو سعودی عرب میں یمن کے تنازعے پرسعودیہ کے خلاف سخت زبان استعمال کرنے پر آٹھ سال کی سزا سنا دی گئی۔

    اطلاعات کے مطابق زید حامد کو سینکڑوں کوڑے بھی لگائیں جائیں گے کچھ ذرائع کا کہنا ہے کہ زید حامد کو 1،200کوڑوں کی سزا ملی ہے۔

    گزشتہ جمعرات کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفترخارجہ کے ترجمان قاضی خلیل اللہ نے صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں دفاعی تجزیہ کارزید حامد کی سعودی عرب میں گرفتاری سے متعلق گردش کرتی خبروں کی تصدیق کی تھی۔

    زیدحامد سعودی عرب میں گرفتار، دفترِخارجہ کی تصدیق

    ان کا کہنا تھا کہ ریاض میں موجود پاکستانی سفارت خانے نے دو ہفتے قبل زید حامد کی گرفتاری کی اطلاع دی تھی جس کے بعد سے سفارتی حکام زید حامد تک سفارتی رسائی حاصل کرنے کے لئے سعودی عرب کے مقامی حکام سے مسلسل رابطے میں ہیں۔

    زید حامد کو سعودی عرب میں آٹھ سال کی سزا

    کراچی: پاکستان کے دفاعی تجزیہ کار زید حامد کو سعودی عرب میں یمن کے تنازعے پرسعودیہ کے خلاف سخت زبان استعمال کرنے پر آٹھ سال کی سزا سنا دی گئی۔

    اطلاعات کے مطابق زید حامد کو سینکڑوں کوڑے بھی لگائیں جائیں گے کچھ ذرائع کا کہنا ہے کہ زید حامد کو 1،200کوڑوں کی سزا ملی ہے۔

    گزشتہ جمعرات کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفترخارجہ کے ترجمان قاضی خلیل اللہ نے صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں دفاعی تجزیہ کارزید حامد کی سعودی عرب میں گرفتاری سے متعلق گردش کرتی خبروں کی تصدیق کی تھی۔

    ان کا کہنا تھا کہ ریاض میں موجود پاکستانی سفارت خانے نے دو ہفتے قبل زید حامد کی گرفتاری کی اطلاع دی تھی جس کے بعد سے سفارتی حکام زید حامد تک سفارتی رسائی حاصل کرنے کے لئے سعودی عرب کے مقامی حکام سے مسلسل رابطے میں ہیں۔

    http://www.arynews.tv/ud/archives/97787
     
    Last edited: ‏جولائی 1, 2015
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  19. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    یہ تو ہے ہی ایرانی ایجنٹ لیکن رافضی فیصل رضا عابدی کا زید حامد کی گرفتاری پر اظہار تشویش اس بات کو مزید تقویت دیتا ہے کہ واقعی میں یہ ایرانی ایجنٹ ہے۔
    کیا خیال ہے اگر یہی زید حامد ایران جاکر وہاں پر ایران کے خلاف تقریر کرے کیا رافضی عابدی اس کا جواب دینا پسند کرے گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  20. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    ہرشاخ پے الو بیٹھا ہے انجامِ گلستاں کیا ہوگا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں