روزہ کی فرضیت۔ گرافکس

اعجاز علی شاہ نے 'ماہِ رمضان المبارک' میں ‏جون 23, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    روزہ کی فرضیت

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
    بُنِيَ الإِسْلاَمُ عَلَى خَمْسٍ شَهَادَةِ أَنْ لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ وَأَنَّ مُحَمَّداً رَسُولُ اللَّهِ، وَإِقَامِ الصَّلاَةِ، وَإِيتَاءِ الزَّكَاةِ، وَالْحَجِّ، وَصَوْمِ رَمَضَانَ
    اسلام کی بنیادپانچ چیزوں پر رکھی گئی ہے:
    1۔ اس بات کی گواہی دینا کہ نہیں ہے کوئی معبود برحق مگر صرف ایک اللہ اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے سچے رسول ہیں
    2۔ اور نماز قائم کرنا
    3۔ اور زکوۃ کو ادا کرنا
    4۔ اور حج کرنا
    5۔ اور رمضان کا روزہ رکھنا
    (بخاری ومسلم)
    Untitled-1.png
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
    • تخلیقی تخلیقی x 1
  2. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,319
    .جزاک اللہ خیرا
     
  4. عمر اثری

    عمر اثری -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 21, 2015
    پیغامات:
    461
    زبردست.
    اللہ آپکی نیکیوں کو قبول فرماۓ.
    آمین
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں