ابن صفی کے تخلیق کردہ کرداروں کے نام

باذوق نے 'گوشۂ ابن صفی' میں ‏مئی 21, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. باذوق

    باذوق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 10, 2007
    پیغامات:
    5,623
    ابن صفی کے جاسوسی ناولوں کے کردار

    ابن صفی کے تخلیق کردہ کرداروں کے نام
    عمران سیریز

    علی عمران
    ایکس ٹو (X-2) ( عمران ، بحیثیت ٹیم لیڈر)
    پرنس آف ڈھمپ (عمران)
    بلیک زیرو (X-2) ( Black Zero کا نائب)
    رحمان صاحب ( عمران کے والد )
    ثریا ( عمران کی بہن )
    سر سلطان ( عمران کے گاڈ فادر اور رحمان صاحب کے دوست)
    سلیمان ( عمران کا نوکر / باورچی )
    جوزف( عمران کا باڈی گارڈ)
    کیپٹن فیاض( عمران کا دوست )
    صفدر سعید ( عمران کا ٹیم ممبر )
    جولیانا فٹز واٹر( عمران کی ٹیم ممبر )
    کیپٹن صدیقی ( عمران کا ٹیم ممبر )
    سرجنٹ نعمانی ( عمران کا ٹیم ممبر )
    کیپٹن خاور ( عمران کا ٹیم ممبر )
    چوہان( عمران کا ٹیم ممبر )
    تنویر( عمران کا ٹیم ممبر )
    کیپٹن جعفری( عمران کا ٹیم ممبر )
    کیپٹن ناشاد( عمران کا ٹیم ممبر )
    ظفر الملک
    جیمسن
    تھریسیا بمبل بی آف بوہیما (عمران سیریز کی ایک اہم ویمپ)
    سنگ ہی (عمران سیریز کا ایک اہم ویلن)
     
  2. باذوق

    باذوق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 10, 2007
    پیغامات:
    5,623
    کرنل فریدی سیریز

    کرنل فریدی سیریز

    کرنل ہارڈاسٹون :00026: (کرنل فریدی)
    کیپٹن حمید ( فریدی کا بایاں ہاتھ)
    ڈاکٹر اوہان (حمید)
    ڈاکٹر زیٹو (حمید)
    قاسم ( حمید کا دوست)
    غزالہ
    ریکھا ( فریدی کی کولیگ)
    انور
    رشیدہ
    سنگ ہی (عمران سیریز اور فریدی سیریز کا مشہور ویلن)
    نانوتہ (ویمپ)
    کراغل کی خانم
     
  3. باذوق

    باذوق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 10, 2007
    پیغامات:
    5,623
    عمران سیریز

    گل رخ
    استاد محبوب عالم نرالے
    نواب صفدر جنگ (مچھر جنگ)
    یاسمین فرخ زاد
    شمی
    صف شکن
    آقائی جواد
    سردار شہباز کوہی
    ہمبگ دی گریٹ
    بوغا
    مونیکا
    الفانسے
    مسز فٹاکیہ
    الفیروز
    کنگ چانگ
    ایڈلاوا
    ڈاکٹر داور
    میک لارنس
    بیچارہ شہ زور
    میڈم نشیکا
     
  4. باذوق

    باذوق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 10, 2007
    پیغامات:
    5,623
    فریدی سیریز

    فریدی سیریز

    نواب رشید الزماں
    جگدیش
    امر سنگھ
    نصرت خان
    پرنسس تارا
    ڈاکٹر سلیمان
    صوفیا
    شاہناز
    زوبی
    جابر
    راجا پرمود
    فنچ
    تاتاریہ
    جیرالڈ شاستری
     
  5. حیدرآبادی

    حیدرآبادی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2007
    پیغامات:
    1,319
  6. عقرب

    عقرب Guest

    ڈاکٹر ڈریڈ (مختلف قسم کے زہروں کا ماہر):00008:
     
  7. عقرب

    عقرب Guest

    لیونارڈ ( فریدی سریز)
     
  8. عقرب

    عقرب Guest

    گارساں (فریدی سیریز)
     
  9. جاسوس

    جاسوس -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 4, 2007
    پیغامات:
    356
    بہت خوب، بھئی ہم بھی مشتاقانِ ابن صفی میں سے ہیں،،،
     
  10. حیدرآبادی

    حیدرآبادی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2007
    پیغامات:
    1,319
    ہاں آپ کا نام ہی بتا رہا ہے :00003:
    ویسے دنیا بڑی دھوکے باز ہے پاشا ۔۔۔ جب تک ناولوں سے دو چار نام پیش نہ کر دیں :00026: یہی شک رہے گا کہ : پٹھا چونا لگا گیا :00005:
     
  11. باذوق

    باذوق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 10, 2007
    پیغامات:
    5,623
    طوفان کا اغوا (فریدی سیریز)

    ڈاکٹر ہرمن
    رانا
    نیلم
    فولادمی
    درجن
     
  12. عقرب

    عقرب Guest

    ڈینی ولسن۔۔ـ(عمران سیریز)
     
  13. باذوق

    باذوق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 10, 2007
    پیغامات:
    5,623
    ستاروں کی موت / ستاروں کی چیخیں (فریدی سیریز)

    آشا
    کمل کمار
    جاوید
    نجمی
    مردنگ
    جینی
    راجن
     
  14. باذوق

    باذوق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 10, 2007
    پیغامات:
    5,623
    بھیڑئیے کی آواز (فریدی سیریز)

    دردانہ
    اعتماد الدولہ
    اقتدار الدولہ
    ضیغم
    صمدانی
    ولی خان
     
  15. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    بہت خوب باذوق بھائی
     
  16. عادل

    عادل -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 22, 2008
    پیغامات:
    4
    روشی (عمران کے ابتدائی دنوں کی ساتھی)
     
  17. باذوق

    باذوق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 10, 2007
    پیغامات:
    5,623
    السلام علیکم
    بالکل درست کہا آپ نے ۔۔۔ :00001:
    اور صحیح یاد دلایا ، شکریہ۔

    اور عادل بھائی ! آپ وہی عادل منہاج ہیں ناں جنہوں نے ابن صفی ناولوں کی سائیٹ کا قیام عمل میں لایا تھا ؟ :00016:

    اردو مجلس پر خوش آمدید عادل بھائی !!
     
  18. عادل

    عادل -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 22, 2008
    پیغامات:
    4
    جی ہاں میں وہی ہوں اور وہ سائٹ بھی ابھی تک موجود ہے۔:)
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں