امام احمد رضا بریلوی اور غیراللہ سے مدد

زبیراحمد نے 'غیر اسلامی افکار و نظریات' میں ‏جون 28, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    ہمارے ایک مخصوص طبقے کے حضرات محترم قبروں میں جاجاکے دعاکرتے تھکتے ہیں اورجواس کی مخالفت کرے اسے رافضی،وہابی،دیوبندی اورمتعصب وغیرہ کہتے تھکے ہی نہیں ہیں لیکن خودانکے اعلی حضرت اس بارے میں کیافرماتے ہیں قارئین کی دلچسپی کیلئے حاضرخدمت ہے
    "جب کوئی زائر کسی بزرگ کی قبر پر دعاکرتاہے اورسمجھتاہے کہ جس بزرگ کی قبر پروہ دعاکررہاہے وہ اسے سن رہاہے تو اس نھے شرک کیابلکہ اس کا ہلکاساشائبہ میں شرک کاموجب بنتاہے کیوں کہ اس نے ایک غیراللہ کوضرررساں سمجھ لیا۔
    (فتاویٰ رضویہ جلد 9 صفحہ 680)"
    اورکمال ہے مزارپرستوں پروہ ایک طرف اعلیٰ حضرت کواپنا امام مانتے ہیں اوردوسری طرف اسی کے کہے کی دھجیاں روزبکھیرتے ہیں تعجب ہے ان عمامہ پوش لوگوں پر۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  2. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. ابن ادریس

    ابن ادریس رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 17, 2013
    پیغامات:
    48
    اس حوالہ کا اگر سکین پیج مل جائے تو سونے پر سہاگہ والی بات ہو گی۔ ہو سکتا ہو کہ اُنہوں نے کسی کا قول نقل کیا ہو۔ مکمل عبارت پڑھ کر ہی علم ہو سکتا ہے کہ اُنہوں نے واقعی اس طرح کی بات کی ہے یا نہیں۔لہٰذا اگر ساتھ سکین بھی لگا دیں تو زیادہ بہتر رہے گا تاکہ شرح صدر ہو سکے کہ واقعی اُنہوں نے اس طرح کی بات کی ہے۔
     
  4. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    [​IMG]
     
  5. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    585
    یہ فائل اوپن نہیں ہورہی ہے
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں