انٹرنیٹ بھی مہنگا

ابوعکاشہ نے 'آئی ٹی کی دنیا' میں ‏جون 30, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,880
    السلام علیکم !
    آج کی اہم خبر یہ کہ سعودیہ میں نیٹ مہیا کرنے وال ایس ٹی سی کمپنی نے ان لمیٹڈ پیکج ختم کردیا ہے : (
    300 ریا ل کا پیکج اچھا تھاـ تقریبا فری ہی تھا ـ اب انہی پیسوں میں صرف 50 جی بی دستیاب ہو گا ـ جو کہ شاید ایک ماہ میں ختم ہو جائے ـ
    vbv.GIF
    http://www.stc.com.sa/wps/wcm/connect/english/individual/internet/onTheMove/sim4g
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,880
    اعجاز علی شاہ بھائی ـ یہ پری پیڈاور پوسٹ پیڈ کے پیکجز میں کوئی فرق ہے ـ مجھے توایک ہی بات لگ رہی ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    بھائی پوسٹ پیڈ بل والا ہوتا ہے یعنی فاتورۃ !
    پری پیڈ ری چارج والا جیسے مہینہ یا تین مہینے یا اس سے زیادہ آپ ایڈوانس میں پیسے دیتے ہیں !
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    بہت ہی بے کار کام کیا ہے انہوں نے۔ واقعی میں تین مہینے والا زبردست تھا !
    یہ تین مہینے انہوں نے بس اپنا پیکیج مارکیٹنگ کیلئے کیا تاکہ لوگ متاثر ہو کر استعمال کیا کریں اور بعد میں زیادہ بل ادا کریں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,880
    جی وہ تو مجھے معلوم ہے : )
    کہنے کا مقصد یہ تھا کہ جو پیکج دے رہے ہیں ۔ اس میں کوئی فرق ہے ۔ یا ایک ہی ہیں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,880
    جی میرا بھی یہی خیال ہے ۔ اصل میں ان کا نیٹ ورک اچھا ہے ۔ انہیں معلوم ہے کہ لوگ پھربھی مجبور ہو کرلیں گے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  7. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    بھائی یہ دیکھیں:

    پری پیڈ
    upload_2015-6-30_15-52-2.png

    پوسٹ پیڈ
    upload_2015-6-30_15-53-28.png

    14 ریال کا فرق بس یہ کہ آپ کو بل میں ادا کرنا ہے۔ ان لوگوں کی گیم بڑی ہی عجیب ہے!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    میں نے موبائلی اور زین کا دیکھا ہے سرور ان کی صحیح نہیں ہے جبکہ ان کا سستا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  9. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    ہاں جی میں بھی زین ہی استعمال کرتا رہا ہوں ۱۱۰ ریال میں ۱۰ جی بی تین ماہ کے لئے ہے. پہلے یہ ہی پیکج ۸۰ ریال میں تھا.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  10. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,880
    جناب زین یا موبائلی آپ کے لئے ٹھیک تھا ـ ہمارے لئے اس کا فائدہ اس لئے بھی نہیں کہ میں موبائل پر کم ہی یوز کرتاہوں ـ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں