عیدالفطر مبارک

بابر تنویر نے 'مجلسِ تہنیت' میں ‏جولائی 16, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,397
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ،
    عید والے دن محترم انکل ابو عبدالرحمٰن سے بات ہوئی تھی انہوں نے اپنی اور ام عبدالرحمٰن کی طرف سے تمام اہل مجلس کو عید مبارک کہا ہے، میں چونکہ اس دوران سفر میں رہا اس لئے بروقت اہالیان مجلس تک یہ پیغام نہ پہنچا سکنے پر معذرت خواہ ہوں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. تجمل حسین

    تجمل حسین رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2014
    پیغامات:
    143
    وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ،
    خیر مبارک۔ وتقبل اللہ منا و منکم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,121
    میں یہ تهڑیڈ آج کهولا
    سب کو عید مبارک
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  4. تجمل حسین

    تجمل حسین رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2014
    پیغامات:
    143
    خیر مبارک
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. نیر مدنی

    نیر مدنی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 13, 2013
    پیغامات:
    94
    یہ سفر کی داستاں بھی کیا ھی عجیب تر ہے کوئی خود میں ہے پریشاں کوئی کشمکش میں بیٹھا ۔ تین روز ہوگئے کسی نے شکایتا بھی نہیں یاد کیا تو میں خود کشمکش میں پڑ گیا کہ ممکن ہے مزاج یاراں میں کچھ تبدیلی آگئی ہو اور ہمارے بابر تنویربھائی اور اعجازصاحب بھی بیٹھتے تو ضرور ہیں لیکن گوشہ تنہائی میں مجھے بٹھا کرخود فراموشی کا شکار ہوجاتے ہیں بہر حال یاد یاراں بھی ایک اہم مصروفیت ہے۔
     
  6. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,317
    جی بھائ مزاج یاراں وقتی تبدیلی کا شکار ہے۔ شاید موسم کا اثر ہے ۔ جسمانی درجہ خرارت اس وقت بھی معمول سے کافی اونچا ہے۔ ویسے آپ سے درخواست یہ ہے کہ کسی کے یاد کرنے کا انتظار نہ کیا کریں۔ کیونکہ ہر رکن کو انفرادی طور پر یاد کرنا عام حالات میں ممکن نہیں ہوسکتا۔ آپ مجلس پر آتے رہیں اور اس رونق بڑھاتے رہیں
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں