ونڈوز 10 کے فیچرز

عفراء نے 'آئی ٹی کی دنیا' میں ‏جولائی 31, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    بھائی کیلنڈر واقعی میں بہت مست ہے !
     
  2. Malik747

    Malik747 رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 18, 2014
    پیغامات:
    1
    شکریہ

    Sent from my GT-S7582 using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    ونڈوز 10 میں بغیر اطلاع پہنچائے بیک گراؤنڈ میں اپڈیٹ جاری رہتا ہے
    اس فیچر کو نکالنے کے لیے سیٹنگس میں جاکر ونڈوز اپڈیٹ پر کلک کرکے ایڈوانس پر کلک کرنے سے ایک اسکرین ظاہر ہوگی
    choose how updates are installed
    Defer upgrades پر کلک کرنے سے ونڈوز اپڈیٹ نہیں ہوگی۔
    محدود انٹرنٹ پلان پیکیج ہو تو وائی فائی کی ایڈوانس سیٹنگس میں جاکر set as metered connection پر کلک کرنے سے انٹرنٹ کا ڈیٹا ضایع ہونے سے محفوظ رہتا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  4. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    اگر سکرین شاٹ سے تفصیل بتا دیں تو زیادہ بہتر ہے ـ اگر اپ ڈیٹ جاری رکھی جائے تو اس میں کوئی مسئلہ تو نہیں ـ
     
  5. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    السلام علیکم
    اسکرین شاٹ کی ضرورت نہیں بہت آسان ہے، اسٹارٹ مینو میں جو سیٹنگس لکھا ہوا ہے اس پر کلک کریں ، اس کے بعد نٹورٹ اور انٹرنٹ پر کلک کریں، پھر ایڈوانس آپشن پر کلک کرکے set as metered connection کو آن کردیجیے۔ اگر اپڈیٹ جاری رکھا جائے تو کوئی مسئلہ نہیں ہے ان شاءاللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جو اپ گریڈ نہیں کرنا چاہتے وہ اس کے میسجز سے جان کیسے چھڑائیں؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    کون سی ونڈوز زیر استعمال ہے اور ورژن کیا ہے؟
    پرو ورژن ہے تو میرا گمان ہے گروپ پالیسی سے نوٹیفکیشن میں تبدیلی ممکن ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  8. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    [​IMG]

    1) task manager سے GWX کو ختم کر دیں۔ لیکن یہ ایک عارضی حل ہے ۔ جب لیپ ٹاپ دبارہ سٹارٹ کریں گے تو نوٹیفیکشن پھر سے آ جائے گا۔لیکن کافی کارآمد ہے میں نے ابھی اسی طرح پروسس ختم کیا تو سپیڈ کافی اچھی ہو گئی۔
    2) کنٹرول پینل سے نوٹیفیکشن کو چھپا دیں ۔ لیکن کیونکہ پروسس چلتا رہے گا تو سپیڈ اور میموری کے مسئلے ہو سکتے ہیں ۔
    3) automatic updates بند کر دیں ۔ لیکن اس کا مسئلہ بھی یھی ہے کہ جو کام کی updates ہوں گی وہ بھی نہیں ہو سکیں گی۔
    4) ایک مستقل حل کہیں پڑھا تھا جو کہ ابھی یاد نہیں ۔ پھر دیکھ کر بتاتی ہوں ۔ : )
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. محمد عرفان

    محمد عرفان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 16, 2010
    پیغامات:
    764
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جزاکم اللہ خیرا، بہت جلد جواب کے لیے۔ ان سوفٹوئرز کی اپ ڈیٹس نے بہت ستا رکھا ہے۔ انا آپ نے ٹھیک کہا کام کی رفتار پر بہت برا اثر پڑتا ہے۔ میرے پاس پہلے ہی ڈیٹا اپ لوڈنگ ہیوی ہے اوپر سے ایپس اور سوفٹوئرز کے فرمائشی پروگرام ختم نہیں ہوتے۔
    ویسے جو ونڈوز 10 پر اپ گریڈ کر چکے ہیں وہ مجلس کے لیے دوچار ٹیوٹوریل ہی لکھ دیں تا کہ ہم جیسوں کا بھلا ہو جائے جو اب تک ونڈوز 10 سے بھاگ رہے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  11. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    کیسے ٹو ٹوریل ؟ونڈوز 10 پر اپ گریڈ کرنے کے؟
     
  12. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
  13. محمد عرفان

    محمد عرفان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 16, 2010
    پیغامات:
    764
  14. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    اپ گریڈ کے لیے کمپیوٹنگ کی ویب سائٹ پر اردو میں ٹیوٹوریل تھا شاید۔
    دوبارہ لکھنا پھر سے پہیہ ایجاد کرنے والی بات ہوجائے گی! اور سکرین شاٹ بھی لینا ممکن نہیں ہوگا کیونکہ انسٹالیشن تو ایک بار ہوگئی نا۔
    ویسے اپ گریڈ بہت آسان ہے۔ کسی قسم کی مشکل پیش آئے تو یہاں پوچھ لیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  15. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    نہیں ونڈوز 10 کےاستعمال کے اسباق
    خالص اردو میں یونہی کہیں گے ناِ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  16. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    ہممم اچھا۔
    پھر جو لوگ اس سے مکمل فائدہ اٹھا رہے ہیں وہی لکھیں! : )
    میں تو گزارہ کرنے والوں میں ہوں۔ آجکل پیپرز پڑھنے کی مصروفیت ہے، سو پی ڈی ایف ، ورڈ اور براؤزر کے علاوہ کم ہی کچھ اور ٹول استعمال میں آتا ہے۔
    البتہ کوئی راکٹ سائنس لڑانی پڑی تو ٹیوٹوریل بنالیں گے ان شاء اللہ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  17. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
  18. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    ونڈوز کے نمائندہ کے مطابق:
    https://blogs.windows.com/windowsex...-major-update-for-windows-10-available-today/
    اگر اپ ڈیٹ کو آٹومیٹک رکھا ہوا ہے تو اس ماہ ہوجانی چاہیے۔
     
  19. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    میرے سسٹم نے اس اپ ڈیٹ کو کل انسٹال کیا ہے۔ اپ گریڈ آٹومیٹک تھا۔ اور ڈیڑھ سے دو گھنٹے مکمل ہونے میں لگے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  20. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    وینڈوز 10 کے اپڈیٹ کے بعد میرے کمپیوٹر کافی تیز ہوگیا ہے بالخصوص سٹارٹ اپ میں۔ پہلے 3 سے 4 منٹ لیتا تھا مکمل لوڈ ہونے میں اپڈیٹ کے بعد ابھی 2 منٹ سے کم لگتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں