حکیم رضا العواد الشمری کے طبی مشور ے

جمیل نے 'صحت و طب' میں ‏اگست 21, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. جمیل

    جمیل ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2009
    پیغامات:
    750
    حکیم رضا العواد الشمری کے طبی مشور ے

    مرتب ۔ جمیل
    ​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. جمیل

    جمیل ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2009
    پیغامات:
    750
    واسلین ایک چمچ اور گلسرین تيل دو چمچ ملا کرکے صبح شام دو مرتبہ قدموں کو لگائیں۔

    fb02c29c88bd4cd2afc1fee86bc3ceef.jpg
     
  3. جمیل

    جمیل ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2009
    پیغامات:
    750
    حبۃ البرکۃ (السوداء):کالا دانہ پیس کر عرقِ گلاب میں ملاکر پیروں کے تلوے میں لگایاجائے۔
    الرشح و الزكام. تطحن حبة البركة(السوداء) ثم تخلط بماء الورد و يدهن به أسفل القدمين مرتين باليوم ۔حکیم رضا العواد الشمري
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  4. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    جزاک اللہ خیرا ۔ زکام کی بھی مختلف قسمیں ہیں ۔ لیکن حبہ السوداء کے بارے میں یہ کہا جاتا ہے کہ وہ سب کو فائدہ دیتا ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  5. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    جزاک اللہ خیرا
     
  6. جمیل

    جمیل ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2009
    پیغامات:
    750
    ایک خوش خبری !

    انار کھایا کریں کیونکہ وہ سن یأس کو مؤخر کرتاہے۔

    تناول الرمان بشكل شبه يومي يؤخر سن اليأس .[emoji404] حکیم رضا العواد الشمری
     
  7. جمیل

    جمیل ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2009
    پیغامات:
    750
    تل اور ناریل کا تیل ایک جیسی مقدار میں لیں اور اس کو بالوں میں لگائیں :
    والےDry hair
    ایک دن آڑ 6 سے 8 گھنٹے بالوں میں لگائے رکھے۔
    اور Greasy hair والے
    ہر دو دن میں ایک بار 3 سے 5 گھنٹے بالوں میں لگائے رکھے۔
    لتنعيم الشعر و جعله كالحرير (زيت السمس مع زيت جوز الهند)نفس المقادير
    الشعر الجاف .دهن يوم ترك يوم. يبقى على الشعر من 6 الى 8 ساعات
    الشعر الدهني.دهن يوم ترك يومين. يبقى على الشعر من 3الى 5 ساعات۔
    وصفة حكيم وخبير الأعشاب /رضا العواد
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. جمیل

    جمیل ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2009
    پیغامات:
    750
    200گرام بابونہ/ Matricaria، پودینہ، اور سونف لے کر اچھی طرح سے پیس کر ملا لیا جائے۔ اس میں سےایک چمچ لے کر، ایک گلاس گرم پانی میں ڈال دیں 10منٹ تک ۔ [emoji96] درد کے وقت پی لیاجائے
    الآم الدورة الشهرية ..يؤخذ 200جرام من البابونج والنعناع و الشمر و تطحن جميعها و تخلط جيدا ثم يؤخذ منها ملعقة صغيرة و توضع في كوب ماء مغلي و تحرك و تترك تنقع 10 دقائق ثم تشرب عند اللزوم
    (حكيم وخبير الأعشاب/ رضا العواد)

    http://forum.hawaaworld.com/showthread.php?t=3499931&page=12
     
    Last edited: ‏اگست 24, 2015
  9. جمیل

    جمیل ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2009
    پیغامات:
    750
    آس اور بیری کے پتے کوٹ پیس کر بالوں میں ایک دن آڑ ، تین گھنٹے تک لگائے رکھے تو بال گھنے، لمبے اور مضبوط ہوجائیں گے۔

    لتكثيف و تطويل و تقوية الشعر تؤخذ أوراق الاس مع قليلا من أوراق السدر و تدق(تطحن) ثم يعجن منها مايكفي الشعر ويوضع كما توضع الحناء تسخدم يوم وتترك يوم لمدة 3 ساعات
    [emoji404] (حكيم وخبير الأعشاب رضا العواد)
     
  10. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    جزاکم اللہ خیرا ـ حکیم رضا العواد الشمری کے طبی مشور ے ایک ہی تھریڈ میں جمع کردیے جائیں ـ اگر آپ متفق ہوں تو مناسب نام لکھ دیں ـ تاکہ تمام پوسٹس کو جمع کردیا جائے گا ان شاء اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  11. جمیل

    جمیل ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2009
    پیغامات:
    750
    ادرک قئ اور متلی (جو سفر وحمل کی وجہ سے ہو) سے بچاتاہے
    الزنجبيل يقي من القئ و الغثيان المصاحب لحمل أو السفر۔حکیم رضا العواد
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  12. جمیل

    جمیل ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2009
    پیغامات:
    750
    بیری کے پتے ایک چمچ برابر، آدھے کپ پانی میں ڈال کر آدھا گھنٹہ چھوڑ دیں، پہر وہ لیکر بالوں میں لگائیں ،ہفتہ میں دو بار استعمال کریں، بال جھڑنا بند ہوجائیں گے۔
    حکیم رضا العواد
     
  13. جمیل

    جمیل ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2009
    پیغامات:
    750
    امساک جس کسی کو ہو ،وہ صبح شام ایک سیب کھائے اور پانی زیادہ پیا کرے۔

    الإمساك - تناول التفاح حبة صباح و اخرى مساء مع زيادة شرب الماء

    Sent from my HUAWEI P7-L10 using Tapatalk
     
  14. جمیل

    جمیل ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2009
    پیغامات:
    750
    انجیر کا ایک فائدہ

    حاملہ عورت میں فولیک آسیڈ کی کمی سے جنین میں کسی بھی قسم کا بگاڑ ہوسکتا ہے، اس لئے وہ انجیر استعمال کرے کیونکہ اس میں فولیک آسیڈ زیادہ مقدار میں پایاجاتاہے۔

    Sent from my HUAWEI P7-L10 using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  15. جمیل

    جمیل ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2009
    پیغامات:
    750
    ناريل کھانے سے وزن تیزی سے بڑھتا ہے

    جوز الهند يزيد الوزن بشكل سريع

    Sent from my HUAWEI P7-L10 using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  16. جمیل

    جمیل ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2009
    پیغامات:
    750
    ضيق التنفس/ سانس کی تنگی میں

    ایک چمچ تل کا تیل پینا مفید ہے

    Sent from my HUAWEI P7-L10 using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  17. جمیل

    جمیل ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2009
    پیغامات:
    750
    وزن میں اضافہ کے لیے

    ایک چمچ کالا شہد ،دن میں دو مرتبہ کھائیں۔

    Sent from my HUAWEI P7-L10 using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  18. جمیل

    جمیل ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2009
    پیغامات:
    750
    جلد کارنگ گورا اور اور خوب صورت بنانا ہو تو روزانہ گاجر اور سنترا ( Orange) کا جوس پیا کریں۔

    Sent from my HUAWEI P7-L10 using Tapatalk
     
    Last edited: ‏اکتوبر، 7, 2015
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  19. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    جمیل بھائی یہ" بی موسم" کہاں سے ملے گی
     
  20. جمیل

    جمیل ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2009
    پیغامات:
    750
    حالت نفاس میں مفید

    حالت نفاس میں میتھی ،ماش ،مسور کی ڈال ،سونف اور یانسون ( Anise) سب پاؤ پاؤ کے جی لے کر پیس لے اور بیس دن تک روزانہ ایک چمچ ایک گلاس دودھ کےساتھ لیں ۔

    النفاس- ما بعد الولدة
    من كل نوع ربع كيلو
    (حلبه+ماش+عدس أحمر+شمر+ينسون)
    تطحن ويشرب ملعقه واحده مع كاس حليب مرتين 20 يوم

    Sent from my HUAWEI P7-L10 using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں