میرا پسندیدہ شعر ۔۔

ابوعکاشہ نے 'کلامِ سُخن وَر' میں ‏ستمبر 22, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. صدف شاہد

    صدف شاہد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2018
    پیغامات:
    308
    ہے شرم و حیا سے نہیں بڑھ کر کوئی زیور
    گہوارۂ تہذیب کی معمار ہے عورت

    احمد علی برقیؔ اعظمی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  2. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,399
    ہم کو اس شہر میں تعمیر کا سودا ہے جہاں
    لوگ معمار کو چن دیتے ہیں دیوار کے ساتھ

    احمد فراز
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,319
    دن کو مسمار ہوئے رات کو تعمیر ہوئے
    خواب ہی خواب فقط روح کی جاگیر ہوئے

    صابر ظفر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  4. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,399
    دل کی جاگیر میں میرا بھی کوئی حصہ رکھ
    میں بھی تیرا ہوں، مجھے بھی تو کہیں رہنا ہے

    اشفاق حسین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  5. سیما آفتاب

    سیما آفتاب محسن

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    485
    اتنا سچ بول کہ ہونٹوں کا تبسم نہ بجھے
    روشنی ختم نہ کر آگے اندھیرا ہوگا

    ندا فاضلی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  6. صدف شاہد

    صدف شاہد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2018
    پیغامات:
    308
    اپنا یہ کام ہے کہ جلاتے چلو چراغ
    رستے میں خواہ دوست یا دشمن کا گھر ملے

    کلیم عاجز
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  7. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,904
    اب کے ارادہ ملکِ عدم کا ہے شیفتہ
    گھبرا گئے کہ ایک جگہ کیا بسر کریں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  8. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,399
    اے عدم کے مسافرو ہشیار
    راہ میں زندگی کھڑی ہوگی

    ساغر صدیقی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  9. سیما آفتاب

    سیما آفتاب محسن

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    485
    آئے ٹھہرے اور روانہ ہو گئے
    زندگی کیا ہے، سفر کی بات ہے

    حیدر علی جعفری
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  10. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,399
    میں لوٹنے کے ارادے سے جا رہا ہوں مگر
    سفر سفر ہے مرا انتظار مت کرنا

    ساحل سحری نینیتالی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  11. سیما آفتاب

    سیما آفتاب محسن

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    485
    سچی خوشی کی آس نہ ٹوٹے دعا کرو
    جھوٹی تسلیوں سے بہلتے رہا کرو

    ایوب فہمی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  12. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,399
    اب کہاں ایسی طبیعت والے
    چوٹ کھا کر جو دعا کرتے تھے

    ساغر صدیقی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  13. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,319
    وہ کہتے ہیں ہر چوٹ پر مسکراؤ
    وفاء یاد رکھو ستم بھول جاؤ

    کلیم عاجز
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  14. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,399
    مجھ سے تو پوچھنے آیا ہے وفا کے معنی
    یہ تری سادہ دلی مار نہ ڈالے مجھ کو

    قتیل شفائی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  15. صدف شاہد

    صدف شاہد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2018
    پیغامات:
    308
    دوستی میں گُھل گیا مطلب پرستی کا زہر
    باوفا ساتھی گئے، بے لوث یارانے گئے
    نامعلوم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  16. سیما آفتاب

    سیما آفتاب محسن

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    485
    دوستوں میں خلوص مت ڈھونڈو، ورنہ تم دوستوں کو کھو دوگے
    یہ غنیمت ہے ساتھ بیٹھے ہیں، اس زمانے میں اور کیا لو گے

    نا معلوم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  17. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,319
    تیرے بغیر بھی تو غنیمت ہے زندگی
    خود کو گنوا کے کون تری جستجو کرے

    فراز
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  18. سیما آفتاب

    سیما آفتاب محسن

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    485
    جب نہیں کچھ اعتبار زندگی
    اس جہاں کا شاد کیا ، ناشاد کیا

    امداد امام اثرؔ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  19. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,399
    میں ہی غمگین نہیں ترق تعلق پہ کمال
    وہ بھی ناشاد تھا، اس کو بھی فسردہ دیکھا

    باغ حسین کمال
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  20. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,319
    وہ کسی طور بھی نہیں مانا
    میں نے اشعار بھی سنائے تھے

    نامعلوم ( فیس بک)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں