میرا پسندیدہ شعر ۔۔

ابوعکاشہ نے 'کلامِ سُخن وَر' میں ‏ستمبر 22, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,399
    جانور، آدمی، فرشتہ، خدا
    آدمی کی ہیں سیکڑوں قسمیں

    حالی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,319
    اتنے معصوم آپ مت بنیے
    آپ لوگوں کو سب پتا ہے جی

    افتخار راغب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,399
    ‏یہ شرطِ اُلفت بھی عجیب ہے محسن
    میں پُورا اُترتا ہوں وہ معیار بدل دیتے ہیں

    محسن نقوی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  4. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    بدلتا رہتا ہے معیار حسن حسن کے ساتھ

    تو کس لیے کوئی نقاد فن پریشاں ہے

    وامق جونپوری
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  5. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,319
    بہت خوب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,399
    کیا کہنے!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,319
    جہاں رہے گا وہیں روشنی لٹائے گا
    کسی چراغ کا اپنا مکاں نہیں ہوتا

    وسیم بریلوی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  8. سیما آفتاب

    سیما آفتاب محسن

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    485
    آبادیوں میں ٹھیک سے جمتی نہیں ہے بزم
    رونق کے واسطے کوئی ویرانہ شرط ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  9. صدف شاہد

    صدف شاہد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2018
    پیغامات:
    308

    کمک کے معنی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟
     
  10. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    لڑائی میں مدد کے لیے جو تازہ دم فوج بھیجی جاتی ہے۔
     
    • متفق متفق x 1
    • مفید مفید x 1
  11. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,319
    ان چراغوں میں تیل ہی کم تھا
    کیوں گلہ پھر ہمیں ہوا سے رہے

    جاوید اختر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  12. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,399
    وہ جھوٹ بول رہا تھا بڑے سلیقے سے
    میں اعتبار نہ کرتا تو اور کیا کرتا

    وسیم بریلوی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  13. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,319
    ایک عجیب و غریب شعر پیش خدمت ہے۔ یہ شاعرہ کا اپنا ذاتی مشاہدہ ہے۔

    جب سے دنیا دار ہوئ ہوں لگتا ہے
    ناچ رہا ہے پاگل بندر میرے اندر

    شاعرہ یاس یاسمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  14. صدف شاہد

    صدف شاہد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2018
    پیغامات:
    308
    کیوں سمجھتے ہو مرضیاں میری
    میں تو حالات پہ منحصر ہوں

    اتباک ابرک
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  15. صدف شاہد

    صدف شاہد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2018
    پیغامات:
    308
    حقیقت تلخ ہوتی ہے آپ کو عجیب کیوں لگی ۔۔۔۔؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  16. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,319
    صدف سسٹر مجھے حقیقت نہی اس کا اعتراف عجیب لگا ہے۔
     
    Last edited: ‏اکتوبر، 3, 2018
    • دلچسپ دلچسپ x 1
  17. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,399
    شاہ جی؟؟؟؟؟

    o_Oo_Oo_O

    وہ صدف سس ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  18. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,399
    اشعار مرے یوں تو زمانے کے لیے ہیں
    کچھ شعر فقط ان کو سنانے کے لیے ہیں

    جاں نثار اختر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  19. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,319
    بہت معذرت۔ شاہ جی اور صدف سسٹر سے۔ یہ غیر ارادی فعل ہے۔ کسی اندر کے بندر کی کارستانی نہیں
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 2
  20. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,319
    یہ منصبوں کا علاقہ ہے اس لئے شائد
    کسی کے نام سے گھر کا پتہ نہیں چلتا

    منور رانا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں