امام مہدی کے متعلق احادیث (بہترین گرافکس ڈیزائننگ میں)

محمدابوبکرصدیق نے 'غیر اسلامی افکار و نظریات' میں ‏ستمبر 20, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جون 1, 2014
    پیغامات:
    7
    امام مہدی کے متعلق احادیث (بہترین گرافکس ڈیزائننگ میں)
    السلام علیکم ورحمۃُ اللہ وبرکاتہ
    تمام مجاہدین ختم نبوت ﷺ کے لیے آج تحفظ ختم نبوت فورم کی جانب سے ایک بہت ہی اچھی خوشخبری ہے کہ امام مہدی علیہ الرضوان کے متعلق ہم نے معتبر احادیث کو جمع کیا ہے جن کی تعداد ابھی تک تقریبا ستر سے زیادہ بنتی ہے۔ جن کو بھائی مبشر حسین شاہ صاحب نے جمع کیا تھا اور پھر بندہ ناچیز (محمدابوبکرصدیق) نے ان احادیث کو بہترین طریقے ڈیزائن کیا ہے۔ جن کو الحمدُاللہ ختم نبوت فورم کی زینت بھی بنا دیا گیا ہے۔ میں آپ کو ایک لنک دیتا ہوں آپ اس کو کلک کر کے ان احادیث کو ایک ہی فائل میں ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ ان احادیث کو ڈاؤنلوڈ کرنے کے خواہش مند ہیں تو اس لنک پر تشریف لائیں۔ جزاک اللہُ خیرا
     
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,950
    جزاک اللہ خیرا۔ اچھے ہیں ۔ محترم، صرف یہ بات یاد رہے کہ اردو مجلس ایک فورم ہے ۔ فیس بک یا ٹویٹر نہیں ۔ خیال رہے ، کہ یہاں اس طرح کسی فورم کا لنک دینا قوانین مجلس کی خلاف ورزی ہے
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں