عاشورا سے متعلق من گھڑت، باطل اور ضعیف روایات

اعجاز علی شاہ نے 'ماہِ محرم الحرام' میں ‏اکتوبر، 20, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    یوم عاشورا سے متعلق کافی جھوٹی احادیث بالخصوص شیعوں نے اہل سنت کے درمیان میں پھیلائی ہیں۔ ان میں سے کچھ کا یہاں پر ذکر کیا گیا ہے جو سعودی عرب کے شیخ علوی بن عبدالقادر السقاف کی سائٹ الدرر السنیہ پر جمع کی گئی ہیں۔
    اس تھریڈ میں حسب استطاعت ان کا ترجمہ کیا جائے گا اور اگر کوئی غلطی ہو تو برائے مہربانی تصحیح کیجئے گا۔
    جزاکم اللہ خیرا
     
    Last edited: ‏اکتوبر، 23, 2015
    • مفید مفید x 3
    • معلوماتی معلوماتی x 2
    • اعلی اعلی x 1
  2. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    من وسَّع على عياله يوم عاشوراء، وسَّع الله عليه سائر سَنته
    جس نے اپنے عیال پر عاشورا کے دن خرچ کرنے میں وسعت کی اللہ تعالی اس کیلئے سارا سال رزق میں وسعت کرے گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • معلوماتی معلوماتی x 1
    • مفید مفید x 1
  3. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    من أحيا ليلة عاشوراء، فكأنما عبد الله مثل عبادة أهل السموات السبع، ومن صلى أربع ركعات يقرأ في كل ركعة بـالحمد مرة، ومرة قل هو الله أحد، غفر الله له ذنوب خمسين عامًا ماضية، وخمسين مستقبلة، وبنَى له في الملأ الأعلى ألف منبر من نور، ومن سقى شَربة ماء، فكأنما لم يعص الله طرفة عين
    جو عاشوراء کی رات کو جاگا (عبادت کی) تو گویا اس نے سات آسمانوں میں عبادت کرنے والی مخلوق کی طرح عبادت کی، اور جس نے چار رکعت اس طرح پڑھی کہ ہر رکعت میں ایک دفعہ الحمد اور سورۃ اخلاص کو پڑھا تو اللہ اس کے ماضی کے پچاس سال اور آنے والے پچاس سال کے گناہ معاف کرے گا اور جنت میں اعلی مقام میں اس کیلئے ہزار نور کے منبر بنائے گا اور جس نے ایک گھونٹ پینا پلایا تو گویا اس نے لحظہ بھر بھی اللہ کی معصیت میں نہیں گزارا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • معلوماتی معلوماتی x 1
    • مفید مفید x 1
  4. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    من صلى يوم عاشوراء ما بين الظهر والعصر أربع ركعات، يقرأ في كل ركعة بفاتحة الكتاب مرة، وآية الكرسي عشر مرات، وقل هو الله أحد إحدى عشرة مرة، والمعوِّذتين خمس مرات، فإذا سلم استغفر اللهَ سبعين مرة، أعطاه الله في الفردوس قُبَّةً بيضاء، فيها بيت من زمردة خضراء، سَعة ذلك البيت مثل الدنيا ثلاث مرات، وذلك البيت... إلخ
    جس نے عاشوراء کے دن ظہر اور عصر کے درمیان اس طرح چار رکعت نماز پڑھی کہ ہر رکعت میں ایک دفعہ سورۃ الفاتحہ، دس دفعہ آیۃ الکرسی، ۱۱ مرتبہ سورۃ اخلاص اور سورۃ الفلق اور سورۃ الناس پانچ بار،پھر جب سلام پھیرنے کے بعد ۷۰ مرتبہ استغفار پڑھے تو اللہ تعالی اس کو جنت الفردوس میں ایسا سفید گنبد عطا کرے گا جس میں سبز زمرد کا گھر ہوگا اور اس گھر کی وسعت اس دنیا سے تین گنا زیادہ ہوگی اور یہ گھر۔۔۔ آخر تک
     
    Last edited: ‏اکتوبر، 24, 2015
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • معلوماتی معلوماتی x 1
    • مفید مفید x 1
  5. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    صلاة الخصماء، وهي أربع ركعات، يُصلِّيها في يوم عاشوراء
    یوم عاشوراء کو چار رکعت نماز خصماء (ایک دوسرے کی طرف رخ کرکے نماز ) پڑھنا۔
     
    Last edited: ‏اکتوبر، 20, 2015
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • مفید مفید x 1
  6. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    صلاة يوم عاشوراء ستُّ ركعات: في الأولى بعد الفاتحة سورة الشمس، وفي الثانية إنا أنزلناه, وفي الثالثة إذا زلزلت، وفي الرابعة سورة الإخلاص، وفي الخامسة سورة الفلق، وفي السادسة سورة الناس، ويسجد بعد السلام، ويقرأ فيها قل يا أيها الكافرون سبع مرات، ويسأل الله حاجته
    یوم عاشوراء کی چھ رکعت کی نماز، پہلی رکعت میں سورۃ الفاتحہ کے بعد سورۃ الشمس، دوسری میں سورۃ القدر، تیسری میں سورۃ الزلزال، چوتھی میں سورۃ الاخلاض، پانچویں میں سورۃ الفلق اور چھٹی میں سورۃ الناس پڑھنا اور سلام کے بعد سجدہ کرکے اس میں سورۃ الکافرون سات بار پڑھ کر اللہ سے اپنی حاجت کیلئے سوال کرنا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
    • مفید مفید x 1
  7. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    صلاة يوم عاشوراء عند الإشراق: يصلي ركعتين في الأولى بعد الفاتحة آية الكرسي، وفي الثانية لو أنزلنا هذا القرآن إلى آخر سورة الحشر، ويقول بعد السلام: يا أوَّل الأوَّلين، ويا آخر الآخرين، لا إله إلا أنت، خلقت أول ما خلقت في هذا اليوم، وتخلق آخر ما تخلق في هذا اليوم، أعطني فيه خير ما أوليت فيه أنبياءك وأصفياءك من ثواب البلايا، وأسهم لنا ما أعطيتهم فيه من الكرامة بحق محمد عليه الصلاة والسلام
    یوم عاشوراء کو اشراق کے وقت نماز پڑھنا: دو رکعت نماز پڑھنا اسطرح کہ پہلی رکعت میں فاتحہ کے بعد آیۃ الکرسی پڑھنا، اور دوسری رکعت میں یہ آیت آخر تک پڑھنا لو أنزلنا هذا القرآن آخر تک اور سلام کے بعد یہ کہنا يا أوَّل الأوَّلين، ويا آخر الآخرين، لا إله إلا أنت، خلقت أول ما خلقت في هذا اليوم، وتخلق آخر ما تخلق في هذا اليوم، أعطني فيه خير ما أوليت فيه أنبياءك وأصفياءك من ثواب البلايا، وأسهم لنا ما أعطيتهم فيه من الكرامة بحق محمد عليه الصلاة والسلام
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • معلوماتی معلوماتی x 1
    • مفید مفید x 1
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    جزاک اللہ خیرا وبارک فیک۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    صلاة وقت السحر من ليلة عاشوراء وهي: أربع ركعات في كل ركعة بعد الفاتحة يقرأ آية الكرسي ثلاث مرات وسورة الإخلاص إحدى عشرة مرة، وبعد الفراغ يقرأ سورة الإخلاص مئة مرة
    عاشورا ء کی رات سحر کے وقت کی نماز: چار رکعت اور ہر رکعت میں فاتحہ کے بعد آیۃ الکرسی تین بار اور سورۃ اخلاص گیارہ مرتبہ ، فراغت کے بعد سورۃ اخلاص سو بار۔
     
    Last edited: ‏اکتوبر، 25, 2015
    • مفید مفید x 1
  10. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    صلاة ليلة عاشوراء مئة ركعة، في كل ركعة يقرأ بعد الفاتحة سورة الإخلاص ثلاث مرات
    عاشوراء کی رات کی نماز سو رکعات ہے اور ہر رکعت میں فاتحہ کے بعد سورۃ اخلاص تین بار۔
     
    • مفید مفید x 1
  11. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    من صام يوم عاشوراء أعطي ثواب عشرة آلاف شهيد
    جس نے عاشوراء کے دن روزہ رکھا اس کو دس ہزار شہیدوں کا ثواب دیا جاتا ہے۔
     
    • مفید مفید x 1
  12. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    من صام يوم عاشوراء أعطي ثواب عشرة آلاف ملك
    جس نے عاشوراء کے دن روزہ رکھا اس دس ہزار فرشتوں کا ثواب ملے گا۔
    (یعنی فرشتوں کے عمل کے برابر واللہ اعلم)
     
    • مفید مفید x 1
  13. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    من صام يوم عاشوراء كتب الله له عبادة ستين سنة
    جس نے عاشوراء کے دن روزہ رکھا اس کیلئے ساٹھ سال کے برابر عبادت کا اجر لکھا جائے گا۔
     
    • مفید مفید x 1
  14. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    من صام يوم عاشوراء أعطي ثواب حاج ومعتمر، ومن صام يوم عاشوراء أعطي ثواب سبع سموات ومن فيها من الملائكة، ومن أفطر عنده مؤمن في يوم عاشوراء فكأنما أفطر عنده جميع أمة محمد صلى الله عليه وسلم، ومن أشبع جائعًا يوم عاشوراء فكأنما أطعم فقراء أمة محمد صلى الله عليه وسلم وأشبع بطونهم، ومن مسح على رأس يتيم في يوم عاشوراء رفعت له بكل شعرة على رأسه درجة في الجنة
    جس نے یوم عاشوراء کا روزہ رکھا اسے حاجی اور عمرے کرنے والا کا ثواب دیا جاتا ہے، جس نے یوم عاشوراء کا روزہ رکھا اسے سات آسمانوں اور جو ان میں فرشتے ہیں ان کے برابر ثواب دیا جاتا ہے، جس کے پاس یوم عاشوراء کے دن کسی مومن نے افطاری کی تو گویا اس کے پاس پوری امت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے افطاری کی، جس نے کسی بھوکے کو عاشوراء کے دن کھانا کھلایا تو گویا اس نے امت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے تمام فقراء کو کھانا کھلایا اور ان کے پیٹ کو بھرا اور جس نے یوم عاشوراء کے دن کسی یتیم کے سر پر ہاتھ پھیرا تو اس کے سر پر ہر بال کے بدلے جنت میں درجہ بلند کیا جاتا ہے۔
     
    • مفید مفید x 1
  15. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    إن الوحوش كانت تصوم يوم عاشوراء
    درندے بھی یوم عاشوراء کو روزہ رکھتے تھے۔
     
    • مفید مفید x 1
  16. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    أن الصرد أول طائر صام يوم عاشوراء
    کوئل وہ پہلا پرندہ ہے جس نے عاشوراء کے دن روزہ رکھا
     
    • مفید مفید x 1
  17. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    من اغتسل يوم عاشوراء لم يمرض إلا مرض الموت
    جس نے عاشوراء کے دن غسل کیا تو اسے مرض الموت کے علاوہ کوئی بیماری لاحق نہیں ہوتی۔
     
    • مفید مفید x 1
  18. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    من أشبع أهل بيت مساكين يوم عاشوراء مر على الصراط كالبرق الخاطف
    جس نے اہل بیت کے مساکین کو عاشوراء کے روزہ سیر کیا تو وہ پل صراط پر بجلی کی چمک کی طرح گزرے گا۔
     
    • مفید مفید x 1
  19. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    من عاد مريضًا يوم عاشوراء فكأنما عاد مرضى ولد آدم كلهم
    جس نے عاشوراء کے دن مریض کی عیادت کی تو گویا اس نے آدم علیہ السلام کی تمام اولاد کی عیادت کی۔
     
    • مفید مفید x 1
  20. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    من اكتحل بالإثمد يوم عاشوراء لم ترمد عينه
    جس نے عاشوراء کے دن اثمد کا سرمہ استعمال کیا تو اس کی آنکھیں کبھی ضائع نہیں ہوں گی۔
     
    • مفید مفید x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں