اردو مجلس کے خلاف طاھراسلام عسکری صاحب کے پروپیگنڈا کے متعلق وضاحت

ابوعکاشہ نے 'ضروری اعلانات' میں ‏اکتوبر، 21, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. خضر حیات

    خضر حیات رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اگست 23, 2014
    پیغامات:
    11
    پہلی پوسٹ میں کچھ نہیں ہے ۔
     
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    اگر پہلی پوسٹ میں کچھ نہیں ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ اس تھریڈ کو شروع کرنے کا مقصد فورم محدث کو نشانہ بنانا نہیں تھا ۔ آپ کو جواب دیتے ہوئے احتیاط کرنی چاہے تھی ۔ بعدمیں جو کچھ لکھاگیا ۔ وہ فیس بک پر موصوف عالم دین کے ردعمل کے جواب میں آیا ۔ یہ حق ہے کہ جیسا سوال ویسا جواب ہونا چاہے ۔ لیکن بات کو گھمانے سیاق وسباق سے ہٹ کر پیش کرکے کسی کی نیت پر شک کرنا انصاف نہیں ۔
     
    • متفق متفق x 1
  3. خضر حیات

    خضر حیات رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اگست 23, 2014
    پیغامات:
    11
    میں نے اسی وقت پوسٹ لکھی تھی جب دیکھا کہ فورم کو نشانہ بنایا جارہا ہے ۔ آپ کی پہلی پوسٹ اور میری پہلی پوسٹ کے درمیان اور کوئی پوسٹیں نہیں ؟
     
    • متفق متفق x 1
    • غیر متفق غیر متفق x 1
  4. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    اور شاید آپ نے یہ غور نہیں فرمایاکہ فیس بک ان کے ردعمل کے بعد یہ سب کچھ لکھا گیا ۔ آپ کو چاہے تھا کہ انہیں منع کرتے کہ وہ مجلس کو نشانہ نا بنائیں ۔کیونکہ فورمز کے معاملات الگ ہیں ۔ لیکن جواب میں صراحت کے ساتھ پوری انتظامیہ اور فورم کو قصوروار ٹھہرا دیا ۔ کیا یہ ضروری نہیں تھا کہ یہاں دونوں باتوں کو الگ رکھا جاتا ۔ نا صرف یہاں بلکہ محدث پربھی یہی کچھ کیا گیا ۔ وہاں جب تھریڈ پوسٹ ہوا تب یہاں ردعمل سامنے آیا ۔ اس کے درمیان بھی کوئی پوسٹ نہیں ۔ اگر محدث انتظامیہ کو اتنی ہی فکر تھی تو وہاں تھریڈ کو کیوں باقی رکھا گیا۔یہ ایسا ہی کہ انسان اپنا گند کسی اور پر ڈالتا رہے ۔ اور خود کو بری او پاکباز تصور کرے ۔
     
    • متفق متفق x 1
  5. خضر حیات

    خضر حیات رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اگست 23, 2014
    پیغامات:
    11
    السلام علیکم و رحمۃاللہ وبرکاتہ ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
     
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    میرے مراسلات کی بات مجھ سے کیجیے حضرت!
    ابھی عسکری صاحب کی تحریر سے ملتی ایک تحریر لکھ دوں تو اپنے باس کے گندی فطرت والے داماد کے پیچھے پیچھے جھاڑو پونچھا لگانے کی آپ کی ڈیوٹی میں اضافہ ہو جائے گا۔
     
    • متفق متفق x 1
  8. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    جیسا کہ سابقہ پوسٹس میں یہ واضح ہوچکا اور اس میں دورائے بلکل نہیں کہ ہمارا رد طاھر عسکری صاحب پر تھا ۔ کیونکہ اس نے براہ راست فورم اور انتطامیہ کو نشانہ بنایا تھا ۔ اگر وہ محدث فورم پر تھریڈ شروع نا کرتے اور فیس بک پر مجلس کے خلاف نا لکھتے ۔ تو یہ تھریڈ اپنی پہلی پوسٹ کے وضاحت کے بعد ہی بند ہوجاتا ـ ا ردو مجلس فورم کی انتظامیہ نے کبھی کسی فورم کے رکن ، تھریڈ ، منہج اور پالیسی پر کچھ نہیں لکھا اور نا ہی کبھی حوصلہ افزائی کی ۔ لیکن طاھر عسکری صاحب نےدشنام طرازی جاری رکھی ۔ اور تاحال جاری ہے ۔ جواب میں ہر شخص کو اپنے گھر ،اپنی عزت ، اپنے احباب کی عزت کے دفاع کا حق حاصل ہے ۔ جو کیا گیا ۔ اور ہمیشہ کیا جائے گا ۔ہم بانی مجلس ،اردو مجلس فورم ، اراکین مجلس ، اپنے قابل فخر اورباعزت ، مخلص انتطامیہ کے حوالے سے سکوت سے کام نہیں لے سکتے ۔ اس تھریڈ میں اب مزید صرف عسکری صاحب کے الزمات کا جواب دیاجائے گا ۔ جو انہوں نے فیس بک پر یا محدث فورم پرگھٹیازبان استعمال کرتے ہوئے لگائے
     
    • متفق متفق x 2
  9. T.K.H

    T.K.H رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2014
    پیغامات:
    234
    یہ قرآنی دستخط پہلے دن ہی سے موجود تھے مگر اُس وقت تو کسی نے انکو بحث و مباحثہ کی حیثیت سے نہیں لیا ،تو بعد میں کیوں اس کو بحث و مباحثہ کے ذیل میں رکھ دیا گیا ؟ مجھے ”محدث فورم “ سے اس جانبداری کی توقع نہیں تھی۔کاش مجھ پر انکارِ حدیث کی نسبت کرنے سے پہلے آپ اور محترم حافظ انس نضر صاحب ”محدث فورم“ پر موجود میری پوسٹس ملاحظہ فرمالیتے جن میں ”احادیث “ سے استدلال کیا گیا ہے،جو شائد اب بھی ”محدث فورم“ پر موجود ہیں۔ مگر شائد آپ اور محترم حافظ انس نضر صاحب اپنی بات کو ہر حال میں حرفِ آخر سمجھنے کی قسم کھا چکے ہیں ۔
     
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  10. T.K.H

    T.K.H رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2014
    پیغامات:
    234
    آپ کا اس مخصوص معاملے میں غصہ بالکل بجا ہے مگر میرا خیال ہے کہ اس طرح کے الفاظ استعمال کرنے سے ”اُردو مجلس“ کےمخالفین کو تقویت ملے گی اور ہمیں ان کو ایسا موقع ہرگز نہیں دینا چاہیے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ !
    T.K.H
    گزارش ہے کہ آپ کی بات کسی حد تک درست ہے ـ کوئی بھی فورم چاہے وہ سلفی ہو یا غیر سلفی یہ دعوی نہیں کرسکتا کہ وہ انتظامی معاملات میں غیر جانبدار رہتے ہیں ـ کئی مواقع پر یہ غیر جانبداری یک طرفہ ہوجاتی ہے ـ یہ بات وہی سمجھ سکتا ہے جس نے ایک سے زیادہ فورم پر انتطامی امور کی خدمات سرانجام دی ہوں یادے رہا ہو ـ لہذا آپ مزید محدث فورم اور وہاں کی انتظامیہ امور کو اس تھریڈ میں ڈیسکس نا کریں ـشکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  12. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    یہ تھریڈ عارضی طور مقفل کیا جارہا ہے ۔ طاھر عسکری صاحب اور محدث فورم کی ملی بھگت سے مجلس فورم کے لئے جو پروپیگنڈہ کیا گیا اور الزامات لگائے گے ۔ ان کے جواب تیار ہونے پر یہاں منتقل کردیے جائیں گے ان شاء اللہ ۔ والسلام ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  13. سرفراز فیضی

    سرفراز فیضی ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 6, 2012
    پیغامات:
    64
    عسکری صاحب کو فیس بک مشہور لکھاریوں کی لت لگ گئی ہے ۔فیس بک کے سارے مشہور لکھاریوں کو آپ پڑھیے ۔ آپ بہت آسانی سے سمجھ جائیں گے کہ ان کے یہاں کسی منہج ، اصول اور ضابطے کی پابندی نہیں جس کی بنیاد پر ان کی فکر کھڑی ہو۔

    شہرت کاان کا منہج ہے ، مقبولیت ان کا اصول ہے ۔ تعریف اور منہ بھرائی ان کا قبلہ ہے ۔ یہاں ہر آدمی خود کو وسیع المشرب اور روادار ثابت کرنے میں لگا ہوا ہے اور اس کے لیے وہ کسی بھی حد تک جاسکتا ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
    • متفق متفق x 4
  14. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    صحیح تجزیہ پیش کیا ہے بھائی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  15. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    افسوس کا مقام ہے کہ:
    انسان اگر حق کی حمایت نا کرے توکم ازکم انصاف اور عدل سے کام لیتے ہوئے خاموشی اختیارکرے ۔ محدث فورم کے "علمی نگران"
    ( جن کے بارے میں اعجاز بھائی نے اطلاع دی کہ وہ اسلامک یونیورسٹی مدینہ منورہ میں پڑھتے ہیں ـ عرض ہے کہ ہم اس وقت سے جانتے ہیں جب وہ ابھی نئے یونیورسٹی میں نئے آئے تھے ـ اس لئے ہمارے لئے کوئی نئی خبر نہیں تھی ـ اور ہمیں ان کی علمی قابلیت و صلاحیتوں کا اعتراف ہے، لیکن ہم اپنی ہر اس بات کو پہنچانا اور وضاحت کرنا ضروری سمجھتے ہیں جس کا تعلق فورم سے یا منتظمین سے ہو ـ )"
    نے مذکورہ بالا جملے کو لے کر محدث فورم پر ایک تھریڈ شروع کیا ـ اس کی ابتداء اس طرح کی :
    ابھی تک" علمی نگران" ماننے کے لئے تیار نہیں کہ وہ تلخ کلامی نہیں تھی بلکہ ایک رکن محدث فورم (جو ہرجگہ اپنے فورم کی نمائندگی کرتے ہیں ) نے ایک پوسٹ کو بنیاد کر کے ، فورم اور یہاں کے منتظمین کے خلاف ناصبیت کا فتوی لگا دیا ، ناصرف ناصبیت کا فتوی بلکہ ان کی عزت اور احترام کوبالائے طاق رکھتے ہوئے ہرقسم کی بکواس کی جو کہ اس کے موحد ہونے کی نشانی کے طور پر سوشل میڈیا پر سب نے دیکھی ـ جس کے لائک کرنے والوں اور داد تحسین دینے والوں میں خود علمی نگران بھی شامل تھے ـ(واضح رہے کہ محمود عباسی والے تھریڈ کو پوسٹ کرتے قت رکن انتظامیہ نے اپنی رائے یا تبصرہ نہیں کیا تھا )
    [​IMG]
    اس پروپیگنڈا کی وضاحت مجلس پر واضح الفاظ میں کردی گئی ـ جو کہ اس تھریڈ کی پہلی پوسٹ میں پڑھی جاسکتی ہے ـ
    http://www.urdumajlis.net/threads/اردو-مجلس-کے-خلاف-طاھراسلام-عسکری-صاحب-کے-پروپیگنڈا-کے-متعلق-وضاحت.36473/

    مزید لکھتے ہیں کہ:

    اب اس بات کی دو وجوہات ہو سکتی ہیں ۔
    1- یا تو علمی نگران تجاہل عارفانہ سے کام لے رہے ہیں ۔
    2- یا انہیں پورے معاملے کی خبرنہیں ۔ جو طاھر عسکری صاحب نے فیس بک پر لکھ دیا تھا اس کی بنیاد پر فیصلہ کررہے ہیں ۔ جب کے دیے گئے سکرین شاٹ میں واضح ہے کہ :عسکری صاحب نے اپنے جس مراسلے کی طرف نشاندہی کی ہے اس کی تو تصدیق کردی گئی تھی ـ اور یہ جواب بھی دیا گیا تھا :
    جو پوسٹ قابل اعتراض تھی اور جس کی بنیاد پر پروپیگنڈا کیا گیا وہ تو موجود ہے ـمزید جو مراسلے حذف ہوئے وہ تو اس فتوی بازی کا جواب تھے ـ گویا کہ عسکری صاحب کا خیال ہے کہ وہ کسی کے دین ، ایمان ، پر بغیر کسی دلیل کہ بٹہ لگائیں انہیں سلفیت سے خارج کریں ـ اور جواب میں ان کے لئے پیارومحبت اور خلوص کا مظاہر کیا جائے ـ تو موصوف بھول رہے ہیں کہ آپ محدث فورم کے دماد ہیں ـ مجلس کے نہیں ۔
    مزید " علمی نگران" لکھتے ہیں :
    پہلے ہی لکھا جا چکا ہے کہ اصل فساد اور جھگڑے کو غلط رنگ دیا جارہا ہے ـ اس اقتباس کی مختصر وضاحت یہ ہے کہ اگر طاھر عسکری صاحب اہل علم اراکین میں سے ہیں ـتو عرض ہے کہ مجلس پر بھی اہل علم کی کمی نہیں ـ اگر عسکری صاحب کسی پر فتوی بازی کریں گے اور غیر معیاری گفتگو کریں گے تو مجلس پر انتطامیہ کو حق حاصل ہے کہ وہ اس توہین اوربدتمیزی کا نوٹس لے
    مزید لکھا کہ دونوں فورم ہی سلفیوں کے ہیں ـ کئی مرتبہ ہم نے اس طرف توجہ دلائی کہ ہمیں کسی فورم کے منہج پرکوئی اعتراض نہیں اور نا ہی کبھی ہم نے وہاں پوسٹس حذف ہونے واویلا کیا ـ نا محدث فورم پر جاکر وہاں کے اہل علم سےبدتمیزی کی یا فتوی لگایا لہذا گزارش ہے کہ اپنے رویہ نظرثانی فرمائیں ـ
    علمی نگران صاحب تکرار کے ساتھ کچھ منتظمین کے غیر اخلاقی رویہ کی طرف اشارہ کررہے ہیں ـ شاید ان کا روئے سخن" کچھ "منتظمین مجھ غریب گناہ گار ، منتظم عکاشہ کی طرف ہے(اس کی وضاحت اگے آرہی ہے )" ـ باقی جس محترمہ ام نورالعین سسٹر کے ساتھ عسکری صاحب نے بدتمیزی کی اورسوشل میڈیا پر تحقیر امیز جملے کہےاور بدنام کرنے کی کوشش کی ـ وہ یہاں "مجلس علماء "میں شامل ہیں ـ اور موجودہ محدث فورم کے اراکین شوری "شیخ کفایت اللہ سنابلی بھائی ـ شیخ رفیق طاھر"ان کو ان علمی قابلیت اچھی طرح معلوم ہے ـ یہاں اسلامی سیکشنز ، مجلس علماء میں بے شمار ایسے تھریڈ ملیں گے جن میں ان کی علمی مباحث موجود ہیں ـ یہاں " مجلس علماء " کی لسٹ ملاحظہ فرمائیں ـ
    http://www.urdumajlis.net/threads/فہرست-اراکین-مجلس-علماء.16254/
    http://www.urdumajlis.net/threads/مجلس-علماء،-مقاصد-،-قواعد-و-ضوابط.16231/
    http://www.urdumajlis.net/threads/مجلس-علماء-میں-خوش-آمدید.19925/
    اس کے باوجود کوئی اردو مجلس فورم کو ناصبیت زدہ کہے ـ یہاں کہ اہل علم پر طعن زنی کرے ان کی ناصبیت کی طرف نسبت کرے ـ ایسے فاقد العقل کا کوئی علاج ہماری نظر میں نہیں ـ سوائے اس کہ وہ اس حسد،بغض میں خود ہی جل مرے ـہمیں کوئی اعتراض نہیں ـلیکن یہاں انتظامیہ کا فرض ہے کہ فورم ، یہاں کے اہل علم یا منتظمین کی طرف جھوٹے الزمات کررد کرے ـ اورکرتی رہےگی ـ
    رہی بات منتظم یعنی " عکاشہ کی ثقاہت کی: ـ جس کی طرف طاھرعسکری صاحب اشارہ فرما رہے ہیں ـ اور علمی نگران بھی اس قابل نہیں سمجھ رہے کہ ان کا نام ہی لے لیا جائے(ظاہر ہے علمی شخصیت ہیں) ـ تو عرض کردوں ہمیں ابھی تک اس بحث سے یہی سمجھ میں آیا ہے (اللہ کرے ایسا نا ہو ) کہ اصل نشانہ "منتظم اعلی" ہی ہیں ، ناصبیت کی برات کرتے وقت صرف " فورم" پر فوکس کیا جارہا ہے ـ انتطامی رکن ابھی ناصبیت زدہ ہیں ـ اور ہم سے توقع ہے کہ ان سے محبت اور اخلاص سے پیش آئیں ـ موجودہ منتظم کو کئی اراکین مجلس و اہل علم اچھی طرح جانتے ہیں ۔ کئی سال سے ان سے تعلق ہے ۔ اس میں کئی تومحدث فورم کی شوری میں بھی موجود ہیں ۔ اگرچہ ان میں بعض ایسے بھی ہو سکتے ہیں جنہیں ہم سے تکلیف ہو ۔ اس سے ہمیں کوئی غرض نہیں ۔ میر اعقیدہ یا منہج برصغیر یا عرب کے بیشتراہل علم اور اساتذہ جن سے ہمارا تعلق ہے اچھی طرح جانتے ہیں ۔مجلس کے بے شمار تھریڈز اور پوسٹس ثبوت کے طور پر موجود ہیں ـالحمد للہ ـ
    مزید علمی نگران لکھتے ہیں :
    ہماری بھی یہی کوشش رہی ہے کہ ہم بڑھ چڑھ کر دین کاکام کریں ـ ثبوت کےطور پر ایک مثال بھی مجلس پر موجود نہیں ـ جس سے معلوم ہوتا ہو کہ ہم نے کسی کی ٹانگ کھینچنے کی کوشش کی ہو ـ جب کہ محدث کی طرف سے ایسی مثالیں موجود ہیں ـاگرچہ ہر فورم اپنی پالیسی اور اصولوں پر چلتا ہے ـ لہذا بہتر ہے کہ اختلافات کو ہوا دینے والے عناصرکوروکیں ـ اور برات کریں ـ بحث برائے بحث ـ یقننا اس کا کوئی فائدہ نہیں ـ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
    • متفق متفق x 2
  16. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    عسکری صاحب کے حوالے سے انتظامیہ کیی طرف سے وضاحت آچکی اور اعلان لگا دیا گیا ہے ۔۔ اب ان کی مزید کسی بات کا جواب نہیں دیا جائے گا ۔ جب تک کہ وہ اپنی غلطی تسلیم نہیں کرتے ۔ اور یہی واحد حل ہے ۔
    http://www.urdumajlis.net/posts/483185/
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
    • متفق متفق x 2
  17. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    1-ناقدین نے ایک "رکن" اور " ا نتظامہ" کے رکن میں فرق نہیں کرسکے
    علمی نگران محدث فورم بھی باوجود حق واضح ہونے کے ابھی تک "انصاف " کرنے سے قاصر ہیں ـ ا نہوں نے یہاں کے اہل علم اور انتظامیہ کی برات میں ایک جملہ بھی نہیں لکھا ـ اور انہیں شکوہ بھی ہم سے ہے ـ
    2-اور کچھ لوگوں کی طرف سے تنقید کا جواز اپنایا گیا ہے ـ
    یہ ایک اور الزام ہے ـ جبکہ حقیقت ہے یہ کہ سب نے دیکھا کہ ایک رکن محدث فورم نے اردو مجلس فورم اور یہاں کی انتظامیہ کوبدنام کرنے کی کوشش کی ـ اور دوسرے نے تجاہل عارفانہ سے کام لیتے ہوئے ان کی حمایت میں ابھی تک موردالزام انتظامی کی برات میں ایک جملہ نہیں لکھا ـ
    3- سب سے زیادہ حیرانی اس بات کی ہے کہ ـ گویا کہ یہ دینی فورم نہیں بلکہ " اکھاڑہ " ہے ـ
    شاید جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کے طالب علم کے الفاظ میں اردو مجلس فورم " اکھاڑہ " ہے ــ جامعہ رحمانیہ کے بعض علماء و فضلاء و محدث فورم کے اہل علم میں تعصب ، تنگ نظری اتنی زیادہ ہم نے دیکھی ہے کہ اپنوں کے علاوہ نا تو انہیں علماء نظر آتے ہیں اور نا ہی ان میں اتنی ہمت ہے کہ کسی کے دینی علمی کاوشوں کو سراہا سکیں ـ ـ ادب اور اخلاق کی ہر حد پار کرجاتے ہیں ـ یہ سب چیزیں تقوی اور علم کے منافی ہیں ـ جاری رکھیں ـ

    khizar hayat.png
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • متفق متفق x 1
  18. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    جی بھائ اگر یہ اکھاڑہ ہے تو طاہر اسلام صاحب کو یہ اکھاڑا پسند نہیں آیا اور وہ موضوع کو اپنے من پسند اکھاڑے یعنی محدث فورم میں لے گۓ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • متفق متفق x 1
  19. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    کچھ ہمارے مہربانوں نے طوعاً کرہاً بادل نخواستہ "موجودہ انتظامیہ" کو ناصبیت سے خارج لکھا ہی دیا ـ اگرچہ ان کی تاریخ کچھ زیادہ پرانی نہیں ـ صرف پانچ سال پرانی ہوگی ـ لیکن ان کی موجودہ انتظامیہ کے لئے محبتیں تو نا بھولائی جانے والی اور لازوال ہیں ـ کبھی کسی موقع پر تفصیل سے لکھیں گے ان شاء اللہ ـ اللہ ان کو جزا دے ـ
     
    • مفید مفید x 1
  20. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    عسکری صاحب ان کے حلیف جو ابھی محدث فورم پر بات سے بات نکال کر جوازتلاش کررہے ہیں ـ انہوں نے اردو مجلس فورم ، بانی اردو مجلس اور انتظامیہ کو بدنام کرنے کی پوری تیاری کی تھی ـ اسکی ایک مثال کہ" بانی مجلس کوئی عالم دین نا تھے " غور فرمائیں کہ کس طرح کوشش کی ،کہ سب کو جاہل ثابت کیا جاسکے ـ کس نے پوچھا تھا کہ وہ عالم تھے یا نہیں ؟؟ـ ان کا زعم باطل ہے کہ شاید فورم کی تاسیس ،اور انتظامی امور چلانے کے لئے جامعہ رحمانیہ سے "فارغ التحصیل" ہونا ضروری ہے
    29.png
    پھر ایک رکن نے توجہ دلائی کہ اس حوالے سے کچھ وضاحت کردی جائے ـ اگرچہ بانی مجلس کا بعض کے ساتھ تعلق ایسا تھا کہ ان کے حوالے سے کچھ نا کچھ معلومات کسی نا کسی کے علم میں ہیں ـ لیکن ناقص ہیں ـ مکمل نہیں ـ جہاں تک ہمارے علم میں ہے یہ بات صحیح ہے کہ اگرچہ وہ اپنی تعلیم مکمل نہیں کر پائے ـ لیکن انہوں نے جامعہ سلفیہ اور بعد میں " مرید کے "سے دو سال تک تعلیم حاصل کی ـ لیکن اس دوران بیمار ہوجانے کی وجہ سے واپس گھر لوٹ گئے ـ اور بیماری ایسی تھی کہ دو سے تین سال تک بستر پر رہے ـ یاداشت پر اثر پڑا ـ قرآن بھی یاد نا رہا ـ ایسی حالت میں عربی گرامر کیسے یاد رہتی ـ اگر کسی سے ایک دو سوال پوچھ لیے تو اس بات سے کیسے معلوم ہوا کہ وہ بلکل علم نا رکھتے تھے ـ ـ
    بانی مجلس کا دفاع کرنے والے کو " عالم دین " کے ساتھ برا لب و لہجہ نظر آرہا ہے لیکن انہوں نے عسکری صاحب کے لہجے پر غور نہیں فرمایا اور نا ہی منع کیا کہ "اس بحث اور بانی مجلس کی تعلیم کے حوالے سے گفتگو کا کیا تعلق ہے "عجیب بات یہ ہے کہ انسان عداوت میں اتنا اندھا ہوسکتا ہے کہ کسی سے دشمنی اس کو عدل و انصاف بھلادے ـ
    33.png
     
    • متفق متفق x 2
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں