آپ کے ملک میں نو اور دس محرم کب ہے؟ عاشورا کا روزہ رکھنے والوں کی مدد کیجیے

عائشہ نے 'ماہِ محرم الحرام' میں ‏اکتوبر، 22, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    آپ کے ملک میں نو اور دس محرم کب ہے؟ اس سوال کا جواب دے کر عاشورا کا روزہ رکھنے والوں کی مدد کیجیے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  2. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    سعودیہ میں جمعہ کو 9محرم الحرام اور ہفتے کو 10 محرم الحرام یعنی یوم عاشورا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  3. محمد عرفان

    محمد عرفان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 16, 2010
    پیغامات:
    764
    ہندوستان میں بھی ۹ محرم جمعہ کو اور ۱۰ محرم یوم عاشوارء ہفتہ کو ہے..
    مگر ہمارے علاقہ سے کچھ دور ساحلی سمندر کے کنارے کئی اضلاع میں آج اور کل یعنی جمعہ کو یوم عاشوراء ہے ..اور آج ان کا ایک روزہ بھی مکمل ہو گیا ہے..
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  4. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    جزاک للہ خیرا
    کافی لوگ تاریخ کے بارے میں پریشان ہیں کیونکہ کیلنڈر کے مطابق آج 9محرم الحرام تها.یہاں کی حکومت نے اس کی تردید کی ہے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    پاکستان میں بھی جمعہ 23 اکتوبر کوتاسوعاء یعنی 9 محرم الحرام ہے اور عاشورا 24 اکتوبر ہفتے کو ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جی میرے پاس بھی سوفٹوئر میں وہی کیلنڈر ہے تو ابہام تھا پھر عرب ویب سائٹس سے تصدیق کی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,548
    کچھ سمجھ نہیں آ رہی تھی تاریخ کی۰ کیلنڈر غلط ہونے کے باوجود سکولز میں وہی تاریخ چل رہی ہے جو کیلنڈر پہ ہے ۰اسلئیے کنفیوژن تھی۰آج بھی روزہ رکھ لیا نفلی نیت کر کہ۰تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال۰
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  8. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    یہاں کینیڈا میں بھی 9 محرم جمعہ کو ہے اور 10 محرم ہفتہ کو انشاللہ ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  9. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ماشاءاللہ اس مرتبہ مشرق و مغرب میں سب ایک ہی دن روزہ رکھ رہے ہیں۔ اللہ ہم سب پر اپنی رحمت کرے۔ دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔
    آمین،
    جی محرم کے روزے ویسے بھی رمضان کے بعد سب سے افضل روزے ہیں، تو اگر 9 کا نہ بھی ہو ثواب تو ہے۔ اللہ تعالی قبول کرے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    آمین یا رب العالمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    کیا ایسا نہیں کہ
    نو. دس یا دس اور گیارہ کا روزہ رکھ لیا جائے.کیونکه صرف دس محرم کا روزہ یہودی رکھتے تھے.
     
  12. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جی اسی لیے یہاں نو دس کی تاریخ کا پوچھا گیا۔
     
  13. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    پاکستان میں امسال گیارہ اور بارہ اکتوبر کو نو دس محرم ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  14. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    یہاں 9 محرم 10 اکتوبر بروز پیر اور 10 محرم 11 اکتوبر بروز منگل کو ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  15. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    کیا اس بار پاکستان اور سعودیہ میں پھر سے محرم برابر جا رہا ہے یا دن کا فرق ہے۔۔؟
     
  16. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    نہیں ایک دن کا فرق ہے
     
  17. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    کہیں پچھلے سالوں کی پوسٹس کی وجہ سے ابہام تو نہیں ہو رہا؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں