ام محمد کی والدہ کے لیے دعائے مغفرت

بابر تنویر نے 'مجلسِ دعا' میں ‏نومبر 2, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ،

    ام محمد کی والدہ کوآج شام کو دل میں تکلیف کی وجہ سے سیالکوٹ ہاسپٹل لے جایا گیا تھا۔ ابھی ابھی ہاسپٹل والوں نے انہیں گوجرانوالہ دل کے ہاسپٹل لے جانے کا کہا ہے اور انہیں ایمبولنس کے ذریعے وہاں لے جایا جا رہا ہے۔ جہاں ان کا انتقال ہوگیا ۔
    انا للہ وانا الیہ راجعون ـ
    إن لله ما أخذ ، و له ما أعطى، و كل شئ عنده بأجلٍ مسمى
    اللهم أغفر لها وارحمها وعافها واعفو عنها واكرم نزلها ووسع مدخلها واغسلها بالماء والثلج والبرد ونقها من الذنوب والخطايا كما ينقى الثوب الأبيض من الدنس
     
    Last edited by a moderator: ‏نومبر 3, 2015
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    أسأل الله العظيم رب العرش الکریم ان يشفيها
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    انا للہ وانا الیہ راجعون ـ
    لله ما أخذ و له ما أعطى و كل شيء عنده بأجل مسمى فلتصبر و لتحتسب
    اللهم أغفر لها وارحمها وعافها واعفو عنها واكرم نزلها ووسع مدخلها واغسلها بالماء والثلج والبرد ونقها من الذنوب والخطايا كما ينقى الثوب الأبيض من الدنس
    اللهم أسكنها فسيح جناتك ، وتقبل أعمالها ؛ صالحة ، خالصة لو جهك الكريم
    اللهم اجعلها عندك اّمنة مطمئنة
    ابھی کچھ دیر پہلے ہی صحت کی دعا کی تھی ـ اور پھر وفات کی خبر بھی مل گئی ـ اللہ ان کی مغفرت فرمائے ،
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. اخت طیب

    اخت طیب -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2013
    پیغامات:
    769
    وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته
    انا لله وانا اليه راجعون
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    و علیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائیں ۔ اور اہل خانہ کو صبر دے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    و علیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
    انا لله و انا الیه راجعون
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    انا للہ وانا الیہ راجعون ـ
    لله ما أخذ و له ما أعطى و كل شيء عنده بأجل مسمى فلتصبر و لتحتسب
    آمین یارب العالمین
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ۔
    بہت دکھ ہورہا ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. طالب علم

    طالب علم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2007
    پیغامات:
    960
    انا لله و انا الیه راجعون
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. ام احمد

    ام احمد محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2008
    پیغامات:
    1,333
    وعلیکم السلام و رحمة اللہ وبرکاتہ
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ انکی سب دنیاوی لغزشیں معاف فرمائے انکی قبر کو جنت کا باغ بنائے آمین یا رب العالمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیها
    اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیها
    اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیها
    میں اپنی امی کی شفا کے لیے ابهی اتنا لکه پائی تهی کہ انکی وفات کی خبر آگئی
    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,548
    انا للہ وانا الیہ راجعون۰
    اللہ تعالی آپکی والدہ کی مغفرت فرمائے انکی آنے والی منزلیں آسان کرئے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۰ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرئے۰
    للہ ما أخذ ولہ ما أعطی وکل شئی عندہ بأجل مسمی فلتصبر ولتحتسب۰
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  12. أبو ثوبان

    أبو ثوبان -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏اگست 11, 2014
    پیغامات:
    33
    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته.
    بابر بھائی کی خوش دامن اور ام محمد کی والدہ محترمہ رات کو قضائے الٰہی سے وفات پا گئیں انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ دعاؤں کی درخواست ھے۔ اللہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے ۔ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
     
  13. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ رب العزت ان کو بلند مقام عطا کرے جنت الفردوس میں اور ان کے اہل وعیال کو صبر جمیل عطا کرے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  14. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    اناللہ وانا الیہ راجعون
    اللہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عنایت فرما.اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرما دے.آمین.

    Sent from my LG-E970 using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  15. T.K.H

    T.K.H رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2014
    پیغامات:
    234
    اللہ تعالٰی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے ، آمین !
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  16. أبو ثوبان

    أبو ثوبان -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏اگست 11, 2014
    پیغامات:
    33
    انا للہ وانا الیہ راجعون ـ
    لله ما أخذ و له ما أعطى و كل شيء عنده بأجل مسمى فلتصبر و لتحتسب
    اللهم أغفر لها وارحمها وعافها واعفو عنها واكرم نزلها ووسع مدخلها واغسلها بالماء والثلج والبرد ونقها من الذنوب والخطايا كما ينقى الثوب الأبيض من الدنس
    الله ھماری بہن اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ اے اللہ تمام لوگوں کی دعائیں مرحومہ کے حق میں قبول فرما ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  17. تجمل حسین

    تجمل حسین رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2014
    پیغامات:
    143
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
    اللہ ان کی مغفرت کرے، اور اپنی رحمت سے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور وارثان کو صبر عطا فرمائے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  18. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,548
    آمین یا رب العالمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  19. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    وعلیکم السلام
    اناللہ وانا الیہ راجعون...
    اللھم اغفرلھا ورحمھا وعافیہ واعف عنھا، اللھم جعل.قبرھا روضۃ من ریاض الجنۃ.
    اللھم اوسع قبرھا ونورلھا.
    آمین.
    ان اللہ مااخذ ولہ ما اعطی وکل شی عندہ بأجل مسمی.

    Sent from my CHM-U01 using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  20. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللھم اغفرلھا وارحمھا و عافیہ واعف عنھا


    Sent from my SM-N915F using Tapatalk
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں