ادب بے ادب!

رفی نے 'شعری مجلس' میں ‏مئی 25, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. واجد

    واجد -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جون 11, 2008
    پیغامات:
    3
    ہم سے پوچھو بہار کیا شے ہے
    ہم نے دیکھے ہیں‌دن خزاو‌ں کے
     
  2. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
    بہت خوب شیئر کرنے کا شکریہ
     
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    :00001:
    [​IMG]
    زبردست تھریڈ! عمدہ شئيرنگ۔۔۔
    بچپن ميں اچھی خاصى بيت بازى ميں ايسے بے ادب اشعار والے بد ذوق گھس آتے تھے تو بالكل كباب ميں ہڈی لگتے تھے مگر ان كے شعر تفريح كا سامان پیدا كر ديتے تھے۔ ايك شعر بڑا مشہور تھا مكھن لگانے كے ليے۔۔۔۔
    ڈبے ميں ڈبہ، ڈبے ميں كيك
    ہمارى ۔۔۔ لاكھوں ميں ايك ​
     
  4. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,394
    آج جدہ میں ایک ٹرک کے پیچھے یہ شعر لکھا ہوا دیکھا تو فوراً اسے یہاں پر شیئر کرنے کا خیال آیا:

    بلبل کے منہ میں گچھہ انگور کا
    ملنے کو دل کرتا ہے مگر سفر ہے دور کا

    واہ واہ واہ، واہ واہ واہ کیا کہنے!
     
  5. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,687
    پاکستان میں ھر ٹرک کے پیچھے ایک سے بڑھ کے ایک شعر نظر آے گا
     
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    بہت خوب جدہ میں وطن کا لطف آیا ہو گا ۔
    مجھے اس عید پر میری فرینڈ نے بچپن کے عید کارڈ اشعار بھیجے تھے ؛ ان میں سے

    گرم گرم روٹی توڑی نہیں جاتی
    آپ سے دوستی چھوڑی نہیں جاتی

    سویاں پکی ہیں سب نے چکھی ہیں
    آپ کیوں روتے ہو آپ کے لیے بھی رکھی ہیں


     
  7. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,394
    پهول آہستہ پهینکو پهول بڑے نازک ہوتے ہیں


    شبنم جسے کہتی ہے دنیا پهول کے آنسو ہوتے ہیں
     
  8. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    ایسے بے تکے اشعار سن کر
    اکثر شاعر دن رات روتے ہیں:00006:
     
  9. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    :):)
     
  10. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,394
    اے شعر پڑھنے والے ذرا چہرے سے زلفیں ہٹا کے پڑھنا
    غریب نے رو کر لکھا ہے ، ذرا مسکرا کے پڑھنا
     
  11. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    اے شعر کہنے والے ذرا غور تو کر
    سر تو مرا گنجا ہے۔ زلفیں ہٹاؤں کیسے :00006:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  12. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,394
    [​IMG]

    لے دس!
     
  13. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
    واہ رفی بھائی بڑی کولیکشن اکٹھی کی جارہی ہے
     
  14. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
    ہم نے کفن کی دُکان کیا کھولی
    لوگوں نے تو مرنا ہی چھوڑ دیا

    ہُن دسو :00003:
     
  15. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,394
    آدمی آدمی کو ڈس رہا ہے
    سانپ بیٹھا ہنس رہا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  16. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,394
    کبھی مشکلوں کا تھا سامنا، کبھی راحتوں میں گذر گئے
    وی جو دن تھے میرے شباب کے وہ سعودیہ میں گذر گئے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  17. صدف شاہد

    صدف شاہد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2018
    پیغامات:
    307
    دوبارہ ووٹ کی گنتی نہ کر اے محتسب ! ورنہ
    ہوئی گر دھاندلی ثابت تو عمرانے کہاں جائیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  18. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,394
    رکھ کر راستے میں نفرتوں کے کنٹینر
    تم نے دل کو اسلام آباد بنا ڈالا!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  19. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    واہ!!

    پیش کر کے اس طرح کے عجب شعر
    آپ نے تو ادب کو بے ادب بنا ڈالا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  20. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,394
    حلقہء عشق سے انتخاب لڑنے کی ضد نہ کر
    ہمیں خبر ہے تیری وفا کی ڈگری جعلی ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں