السلام پارک ریاض کا ایک دلکش منظر

بابر تنویر نے 'دیس پردیس' میں ‏نومبر 21, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,319
    [​IMG] upload_2015-11-21_22-41-32.png
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
    • اعلی اعلی x 1
  2. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,323
    جی میرے گھر سے بہت ہی قریب ہے پیدل 15 منٹ لگتے ہیں۔ ویسے ابھی تک اندر نہیں گیا!
    اس تالاب کو پہلے بند بھی کیا گیا تھا کیوں کہ ایک بچی ڈوب گئی تھی !
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    بہت خوبصورت ۔ جدہ کو دیکھنے کے بعد لگتا تھا انہوں نے کہیں پارک بنانے کا سوچا بھی نہیں ۔ مالز پر ہی پورا زور ہے ۔ لیکن یہ اچھا بڑا پارک لگ رہا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  4. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    ریاض میں تو بہت خوبصورت پارک ہیں ہمارے گهر کے پاس ہی کنگ عبدالعزیز پارک ہے .یہ پہلے بادشاہ کا محل تها .اس میں میوزیم بهی ہے .بہت خوبصورت پارک ہے .
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,487
    واہ بہت خوب، تصویر کیا کسی مچھلی نے لی ہے پانی کے اندر سے؟
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  6. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,319
    ارے آپ نے اچھے بھلے انسان کو مچھلی بنادیا۔ یہاں یہ بھی بتادیں کہ ام محمد بھی ہمارے ساتھ ہی کھڑی تھیں۔ یعنی مچھلیوں کا جوڑا۔
    ویسے بڑی مشکل سے ایک کونے میں جاکر یہ تصویر کھینچی تھیں تاکہ واضح انسانی تصویر نظر نہ آسکے۔
     
    Last edited: ‏دسمبر 16, 2015
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں