گرافک آپ کا موبائل کیا کررہا ہے ؟ ۔ گرافکس

اعجاز علی شاہ نے 'اراکین کے گرافک ڈیزائن' میں ‏نومبر 24, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    آپ کا موبائل کیا کررہا ہے ؟
    نیکی کی طرف دعوت دے رہا ہے
    فَمَنْ يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًا يَرَهُ
    پس جس نے ذرہ برابر نیکی کی ہوگی وہ اسے دیکھ لے گا
    یا
    برائی پھیلانے کا سبب بن رہا ہے
    وَمَنْ يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا يَرَهُ
    اور جس نے ذرہ برابر برائی کی ہوگی وہ اسے دیکھ لے گا
    (سورۃ الزلزال: آیت 7 ، 8)

    mobile-khidmat.png
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
    • اعلی اعلی x 3
  2. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    اچها پیغام
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,492
    جزاک اللہ خیرا۔ بہت عمدہ۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں