وہ بھی ایک چھرا تھا

عطاءالرحمن منگلوری نے 'لطائف' میں ‏دسمبر 13, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,470
    برسوں پرانی بات ہے جب دور طالب علمی میں راقم کے سرپہ ایک ماہنامہ کی ذمہ داری تھی.مدیراعلی ہونے کی حیثیت سے ہر خط اور مضمون کا جائزہ لیا کرتا.کئ لطائف سامنے آتے لیکن ایک مضمون کے عنوان نے حیران کردیا.
    رجسٹرڈ لفافہ کھولا عنوان دیکھ کر ہی اوسان خطا ہوگئے..جوں جوں مضمون پڑھتا جا رہا تھا ..چہرے پہ غم کے ساتھ مسکراہٹ بھی پیدا ہو رہی تھی.کسی نے اپنے پیارے دوست کی جدائ پہ مضمون لکھ بھیجا تھا جس کا عنوان یہ تھا
    " وہ بھی ایک چھرا تھا"
    اصل میں وہ لکھنا چاہ رہا تھا
    .
    .
    .
    ." وہ بھی ایک چہرہ تھا"


    Sent from my LG-E970 using Tapatalk
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 3
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,613
    آپ نے ٹہیک ھی کھا ھے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,470
    آپ نے بہی درست سمجہا ھے.

    Sent from my LG-E970 using Tapatalk
     
  4. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,398
    ہہہہہہ چھرا بھی ٹھیک بیٹھتا ہے بعض دوستوں کے لئے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں