منظوم تفہیم : سورۃ الکوثر

عزیز بلگامی نے 'قرآنی الفاظ ، اصطلاحات ، تراکیب و تراجم' میں ‏دسمبر 22, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عزیز بلگامی

    عزیز بلگامی معروف اردو شاعر

    شمولیت:
    ‏نومبر 29, 2015
    پیغامات:
    41
    دُعاؤں سے نوازیں: Sura-e-Kausar for Urdu Majlis.jpg
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
    • اعلی اعلی x 3
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اللہ تعالی قبول فرمائے، ماشاءاللہ بہت عمدہ کلام ہے۔
     
  3. عزیز بلگامی

    عزیز بلگامی معروف اردو شاعر

    شمولیت:
    ‏نومبر 29, 2015
    پیغامات:
    41
    جزاک اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    سورۃ کوثر (منظوم ترجمانی)
    عزیز بلگامی
    (نبی ﷺ جی!) آپ کو ہم نے ہے کی عطا "کوثر"
    (بلاشبہ، ہے یہ اعزاز اعلی و برتر)
    نماز ادا کریں اب آپ اپنے رب کے لیے
    (جھکیں، رضائے الہی کی اب طلب کے لیے)
    ادا ہو ساتھ ہی قربانی کا فریضہ بھی
    (لبوں پہ جاری ہو ایثار کا وظیفہ بھی)
    عدو تھا آپ کا، بے شک، جو بے اماں نکلا
    وہ خود ہی نسل بریدہ تھا، بے نشاں نکلا​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  5. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    جزاک الله خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. شفقت الرحمن

    شفقت الرحمن ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جون 27, 2008
    پیغامات:
    753
    واقعی عمدہ ترجمانی ہے شعروں کی شکل میں بارک اللہ فیک اخ "عزیز"
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں