احسان (اقوال زریں)

ابو ہریرہ نے 'مجلس اطفال' میں ‏دسمبر 23, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابو ہریرہ

    ابو ہریرہ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏فروری 18, 2015
    پیغامات:
    42
    احسان
    *…… محسن کاشکر ادا گزار پر احسان کرو۔(سیدناعلی﷛)

    احسان کیے جاؤ‘ نیک مشکور ہوں گے اور بدرائے بدلنے پر مجبور۔……*

    (ابن خاقان)

    ……* جب تم کسی پر احسان کردتو اسے چھپاؤ اورگر کوئی تم پر کرے تو اسے پھیلاؤ۔(سیدناعلی﷛)

    ……*احسان فراموشی ایک قسم کی کمزوری ہے‘میں نے آج تک کسی اصلی قابلیت کےمالک کونہیں دیکھا جواحسان فراموش ہو۔(گوئٹے)

    ……* پیڑ اپنے سر پر گرمی سہہ لیتا ہولیکن اپنے سائے سے دوسروں کو گرمی سے بچاتاہے۔(کالیتاس)

    ……*جو دوسروں پر احسان جتانے کا جواہش مند ہے، وہ دروازہ کھٹکھٹاتا ہے جس کےدل میں مجت ہے اس کے لئے دروازہ ے کھلے ہیں۔(ٹیگور)

    *……*……*……*……*……*……*
     
    Last edited by a moderator: ‏جنوری 4, 2016
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں