ارادہ

ابو ہریرہ نے 'مجلس اطفال' میں ‏دسمبر 25, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابو ہریرہ

    ابو ہریرہ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏فروری 18, 2015
    پیغامات:
    42
    ارادہ

    *…… تجربہ شاہد ہے کہ ضرورت کےوقت مستحکم ارادہ پوری طرح مدد کرتا ہے۔(شیکسپئیر)

    *…… جس کا ارادہ مستحکم اوراٹل ہے‘وہ دنیا کو انپے سانچے میں ڈھال سکتا ہے(گوئٹے)

    *…… ہم اپنے اچھے سے اچھے کاموں سےبھی شرمندہ ہوسکتے ہیں، اگر لوگ صرف اس ارادے کو دیکھ سکیں، جس کی تحریک سےوہ کام کئےگئے تھے۔(روچی)

    *…… سچی سے سچی اور اچھی سے اچھی عقل مندی ارادہ ہے۔(نپولین)
    *…… جو آدمی ارادہ کرسکتا ہے اس کےلئے کچھ بھی ناممکن نہیں ہے۔ (ایمرسن)

    *…… اچھے کام کرنے کےلیے پیسے کی ضررورت کم پڑتی ہے‘اچھے دل اور ارادے کی زیا دہ۔(مور)

    *…… اس دنیا کی ہرچیز قوت ارادی پر منحصرہے۔(وڈزرائیلی)

    *…… دنیا میں کچھ بھی نایاب نہیں ہےصرف مصمم ارادہ ہونا چاہیے۔

    *…… اگر پہاڑوں کا سر کاٹنے کاارادہ ہےتو پہلے ذروں کوسرکانا سیکھو۔ (کہاوت)

    *……*……*……*……*……*……*​
     
    Last edited by a moderator: ‏دسمبر 25, 2015
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں