زیرسمندر تار میں خرابی کی وجہ سے انٹرنیٹ کی سست رفتار

عائشہ نے 'آئی ٹی کی دنیا' میں ‏دسمبر 29, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,492
    اہل پاکستان، اگر آپ کے پاس بھی انٹرنیٹ سرفنگ، ڈاؤن یا اپلوڈ رفتار سست ہے تو اس کی وجہ زیر زمین تار میں خرابی ہے۔
    یاد رکھیے جس کمپنی نے آپ کو یہ پرمسرت اطلاع فراہم کی ہے وہ بل پورا ہی لے گی، بھلے یہ خرابی ہفتہ عشرہ چلے۔ اگر یہ خبر دیکھ کر کوفت طاری ہو تو اس موضوع کا اکلوتا ٹیگ ملاحظہ کیجیے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,492
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  3. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    اللہ خیر کرے
    شاید پھر کسی وھیل مچھلی کی شرارت ہے !
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,492
    پی ٹی سی ایل کی طرف سے تسلی کے سوا کچھ نہیں مل رہا۔ ایک تو نیٹ کی رفتار کم ہے اس پر وہ یہ شکایات رجسٹر بھی نہیں کر رہے۔ 1218 پر ریکارڈڈ پیغام چل رہا ہے کہ سست رفتار کے علاوہ کوئی شکایت ہے تو درج کروائیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,492
    یہ لوگ دوچار مچھلیاں بھرتی ہی کر لیں تار کی محافظ کے طور پر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں