میرے مصطفی ﷺ کا ورثہ، نعلین نہیں قرآن و سنت

عائشہ نے 'مسنون ادعیہ و اذکار' میں ‏جنوری 21, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    میرے مصطفی ﷺکا ورثہ

    نعلین نہیں قرآن وسنت!
    یہ عوام کو قرآنی اور مسنون دعائیں سکھا دیں توجھوٹے تعویذوں اور نقش نعلین کا کاروبار کیسے چلے گا؟

    Mery Mustafa ka wirsa nalain nahi quran o sunnat.png
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  2. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    جزاک اللہ خیرا
    ان کا کام ہی یہ ہے۔ الیاس قادری بدعتیوں کیلئے سٹیو جابز ثابت ہوئے ہیں۔ وہ ہر سال نئے فون نکال رہے ہیں اور الیاس قادری اینڈ کمپنی دین میں نئی نئی بدعات نکال رہے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    عیجیب ہی معمہ ہے ایک تو یہ کہ یہ نعلین شکلا ہی درست نہیں اور المیہ یہ ہے کہ اس کی نبی علیہ السلام کی طرف نسبت کی بھی نہ کوئی سند ہے نہ دلیل، اور موصوف قادری صاحب اس کی کرامات پر ایسی بونگیاں مارتے ہیں کہ زبان ان کو ادا کرنے کی اجازت نہیں دیتی جبکہ سامعین سبحان اللہ سبحان اللہ کہتے نہیں تھکتے۔
    اللہ ہدایت دیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • متفق متفق x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں