اسلام آباد مارگلہ کی پہاڑیوں میں برف باری ۔۔(تصاویر)

فرخ نے 'گپ شپ' میں ‏فروری 11, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. فرخ

    فرخ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 12, 2008
    پیغامات:
    369
    السلام و علیکم و رحمۃ اللہ۔
    آج مورخہ فروری 11، سنہ 2016 کو اسلام آباد سے ملحقہ مارگلہ کی پہاڑیوں میں تقریباََ دس سال کے بعد کافی اچھی برف باری ہوئی۔ اس سے پہلے ایسی ہی برف باری جنوری 2005 میں ہوئی تھی۔ آج صبح ہی مجھ سمیت چار اور دفتری ساتھی، آفس کے ضروری کام نبٹانے میں کامیاب ہوکر سیدھے مارگلہ کی پہاڑیوں میں جا پہنچے۔۔۔۔ جو تصاویر ھم لوگوں نے اپنے موبائیل کیمروں سے بنائیں ان میں سےچند پیش خدمت ہیں۔۔۔۔
    نوٹ: ان تصاویر کی ترتیب دراصل نیچے سے اوپر کی جانب ہے۔ یعنی شروع کی تصویر اس پوسٹ میں سب سے آخری ہے اس لئے پہلے سب لوڈ ہونے دیجئے پھر نیچے سے اوپر کی طرف دیکھئے ۔۔۔ اس بے ترتیبی پر پیشگی معذرت۔۔

    [​IMG]
    برفانی طوفان کے اثر کا اندازہ بجلی کے تاروں پر جمی اس برف سے لگایا جاسکتا ہے۔۔۔

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    Last edited: ‏فروری 11, 2016
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  2. فرخ

    فرخ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 12, 2008
    پیغامات:
    369
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  3. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    ماشاء اللہ ، بہت خوبصورت ، آپ نے تو مارگلا کی مکمل سیر کرادی ـ شاید کسی کیمرے سے لی ہیں ـ جزاک اللہ خیرا، اسلام آباد والوں کو زیادہ سے زیادہ برف کھانی چاہے ـ تاکہ ٹھنڈے رہیں : )
    ہمارے علاقہ میں توتقریبا پورا سال گرم باری ہی رہتی ہے ـ
     
    • متفق متفق x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں