الوداع کہنے برفباری بھی چلی آئی

عطاءالرحمن منگلوری نے 'دیس پردیس' میں ‏فروری 16, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,494
    گلگت بلتستان میں دوسال قیام کے بعد واپسی کا سفر ایک یادگار بن گیا..پندرہ گھنٹوں کا سفر تین دن مین مکمل ہوا.تمام مسافر دو دن برف میں پھنس کر قدرت کے حسین نظاروں سے لطف اندوز ہوئے..اور وہ بھی زبردستی.
    دو دن اور ایک رات برفباری میں گزار کر رب کریم کا شکر ادا کیا جس نے صحت و سلامتی کے ساتھ برف کے طوفان سے نکالا.
    چند مناظر پیش خدمت ہیں.
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]

    Sent from my LG-E970 using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  2. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,494
    [​IMG]

    Sent from my LG-E970 using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  3. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    ماشاء اللہ ، بہت خوبصورت ـ
    گویا کہ آپ دو سال تک گلگت بلتستان میں رہے ـ اب واپسی ہو گئی ـ ایک سفرنامہ ہی لکھ ڈالیں تاکہ ہمیں اس علاقہ کے حوالے سے مزید جاننے کا موقع مل سکے ـ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • متفق متفق x 2
  4. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    خیریت کے ساتھ واپس مبارک ہو.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,494
    آپ کے حکم کی تعمیل کی کوشش کی جائے گی.انشاءاللہ.
    گلگت آنے سے قبل "الوداع الوداع اہل مجلس" کے نام سے تمہید تو لکھ دی تھی.جو تلاش کے باوجود مجھے مل نہیں سکی.

    Sent from my LG-E970 using Tapatalk
     
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  6. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    نہیں بھائی ـ حکم تو نہیں دیا ـ درخواست سمجھ لیں ـابتسامہ ـ جزاک اللہ خیراـ
    لیں جی تمہید حاضر ہے ـ
    http://www.urdumajlis.net/threads/الوداع،-الوداع-،اے-مجلس-والو-الوداع.29995/page-2
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,494
    جزاک اللہ خیرا.عکاشہ بھائ

    Sent from my LG-E970 using Tapatalk
     
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    اتنی پاور فل تمہید لکھنے کے بعد اصل مضمون سے بہت توقعات ہو جاتی ہیں، انتظار ہے کہ کیا لکھنے والے ہیں اور سچ میں گلگت بلتستان کی ثقافت پر تبصرے سمیت اچھا سا سفرنامہ لکھ دیجیے۔ صاحب کتاب ہو جائیں گے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  9. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,494
    یہ تمہید دو سال پہلے لکھی گئ.شاید پاورفل ہو لیکن وہاں کی ٹھنڈ نے جذبات کافی سرد کر دیے ہیں..وقت ملنے اور قدرے سکون میسر آنے پر حالات و ثقافت پہ لکھنے کی کوشش کروں گا.حوصلہ افزائ کے لئے مشکور ہوں.

    Sent from my LG-E970 using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  10. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,494
    [​IMG]
    [​IMG]

    Sent from my LG-E970 using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,494
    تمہید پھر گم ہوگئی ہے،اوپر دیے گئے لنک سے بھی نہیں مل سکی۔ممکن ہو تو
    السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ
    یہ تمہید پھر گم ہوگئی ہے۔دیئے گئے لنک سے بھی نہیں مل سکی۔ممکن ہو تو اس کو ظاہر کیا جائے۔ ضرورت پڑنے پہ یاد آیا کہ چند سال پہلے کچھ لکھا تھا لیکن تلاش پہ مضمون ملا نہیں۔۔مدد کی درخواست ہے۔شکریہ۔
     
  12. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,494
     
  13. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,494
    الحمدللہ ۔تلاش میں ناکامی کے بعد کامیاب ہوگیا ہوں۔مضمون مل گیا ہے۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں