اسلامک واٹس اپ گروپ میں قیمہ والے نان پر ڈسکشن

اعجاز علی شاہ نے 'گپ شپ' میں ‏فروری 17, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    میرے ایک دوست ریاض میں رہتے ہیں، یونیورسٹی میں بھی ساتھ ہوتے تھے،
    ماشاء اللہ بہت ہی خوش خوراک ہیں اور کھانے کے معاملے میں وزیر دفاع سے کم نہیں :(
    خادم خلق بھی ان کو جانتے ہیں اور وہ بھی ان کے ساتھ واٹس اپ گروپ میں ہیں۔
    انہوں اسلامک پوسٹس کیلئے ایک گروپ بنایا ہے جہاں پر ان کا ایک میسج پڑھا جو کچھ اسطرح تھا:
    خادم خلق بھائی کی ریپلائی:
    ان کی طرف سے پھر میسج:
    خادم خلق بھائی کی ریپلائی پھر:
    میری طرف سے ایک ہلکی سی تنبیہ:
    ایک دوسرے اسلامی بھائی شامل ہوکرکہتےہیں:
    موضوع شروع کرنے والے بھائی کی پھر سے ریپلائی:
    اور یوں اسلامی گروپ قیمے والے نان کی بھینٹ چڑھ گیا ! یہ دیکھ کر مجھے مدنی ٹی وی کی یاد آئی جہاں پر کچھ دنوں پہلے امیراہل بدعت الیاس عطاری نے سیب وغیرہ کے چھلکے کھانے کا عملی نمونہ دکھایا !
     
    Last edited: ‏فروری 17, 2016
    • ظریفانہ ظریفانہ x 2
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں