سوشل میڈیا پر اھل حدیث شخصیات پر غیر سلفی ہونے کی تہمت

اہل الحدیث نے 'مسلم شخصیات' میں ‏مارچ 1, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,050
    محترمہ نبی کے نام کا کلمہ سب نے پڑھا ہے. مگر نبی کی چوکھٹ کے رکھوالوں کی سربازار عزت اتارنے کا شرف صرف آپ کو حاصل ہوا ہے.

    مبارک ہو اس عظیم کارنامے پر.

    Sent from my H30-U10 using Tapatalk
     
  2. Abubakr Quddusi

    Abubakr Quddusi رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 9, 2016
    پیغامات:
    7
     
  3. Abubakr Quddusi

    Abubakr Quddusi رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 9, 2016
    پیغامات:
    7
    جی میں نے ایک سوال کیا تھا کہ علامہ نے کب کہاں کسی تقریر میں تحریر میں ضیاء الحق کی بیوی کی ذاتیات تک اترے ۔۔اس کے برے القاب رکھے ۔۔۔آخر اپ نے اتنا بڑا دعوا کیا ہے تو جواب تو دینا چاہیے ۔۔۔یہ کیا کہ باضابطہ گالیاں چل رہی ہیں ۔۔جوٹھ فورس ۔۔کھوتی شاہ ۔۔۔۔میں بھت تھذیب سے اپ کی بات کا حوالہ مانگ رہا ہوں ۔۔۔یا آپ اپنی غلطی ماں لیں کہ آپ نے اپنی نفرت تلے جھوٹ بولا ؟۔۔۔۔حوالے کا منتظر
     
  4. Abubakr Quddusi

    Abubakr Quddusi رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 9, 2016
    پیغامات:
    7
    حکمرانوں کا معاملہ مختلف ہوتا ہے ان پر تنقید روا بھی سمجھی جاتی ہے اور کی بھی جاتی ہے ۔۔۔لیکن ذاتی مخالفت میں آ کر کم ہی لوگ اخلاق کی حدود کا خیال رکھ سکتے ہیں ۔۔۔اس کے لیے اعلی درجے کی تربیت کی ضرورت ہوتی ہے ۔۔۔تمام زندگی علامہ نے اپنے مخالفین کا کسی تقریر میں نام لے کے مخالفت نہیں کی ۔۔۔۔کون نہیں جانتا کہ ان پر تین بار قاتلانہ حملے ان کے مخالفین نے کروائے ۔۔۔۔۔۔١٩٨٦ میں ملتان کے جلسہ عام میں ان کی آمد سے پہلے پانی چھوڑ دیا گیا ۔۔۔پھر پابندی لگوا دی گئی ۔۔۔پھر ساتھ والی ایک مسجد کے سپیکر کھول کر جو بھی کہا گیا ۔۔۔اس دن پہلی بار انہوں نے ذکر کیا کہ میں نے کبھی اپنے مخالفین کا نام لے کر بات نہیں کی ۔۔۔۔الخ ۔۔۔۔رہا ضیاء الحق کی بیگم کے برے القاب رکھنا ۔۔اس کی ذاتیات تک اتر آنا ۔۔۔۔۔محترمہ ان کا ثبوت آپ پر قرض ہے ۔۔۔یہاں اتار دیں یا روز قیامت الله کے ہاں ۔۔۔لیکن اب یہ معامله آپ اور علامہ کے مابین ہی ختم ہو گا ۔۔۔
     
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    آپ ایک چھوٹی سی مذہبی سیاسی پارٹی کے خود ساختہ نمائندہ ہو سکتے ہیں اہل حدیث مسلک کے ٹھیکے دار نہیں ہیں ، اپنا کارنامہ بھول گئے، اگر آپ نے ان مخلص ارکان مجلس سے اپنی بدتمیزی کی معافی نہ مانگی تو پھر دیکھیے کیا ہوتا ہے۔
     
  6. Abubakr Quddusi

    Abubakr Quddusi رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 9, 2016
    پیغامات:
    7
    محترمہ کے الفاظ ۔۔۔"مطالعہ فرمایا کریں افاقہ ہو گا اور یہ بھی پتہ چلے گا کہ خودآپ کے علامہ احسان صاحب نے کن کن لوگوں کو جماعت اہل حدیث سے خارج قرار دیا تھا۔ اگر مذمت فرمانی ہے تو ان سب کی فرمائیں جو دوسروں کے دین ایمان کے فیصلے کرتے ہیں۔"
    ۔۔۔۔
    کوئی ایک نام ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
    میری بہن بہت ہمت اور جرات ہونی چاہیے غلطی ماننے کی ۔۔۔آپ نے الزامات تو لگا لیے اب حوالہ دینے کی بھی ہمت کریں ۔۔۔ورنہ اپنی غلطی ماں لیں ۔۔اہل علم کی شان یہی ہوتی ہے ۔۔۔۔۔اگر منہ سے انسانی کمزوری کے سبب جھوٹ نکل ہی گیا ہے تو رجوع کر لیں الله آپ کو معاف کر دے گا
     
  7. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,050
    میں نے کون سی بدتمیزی کی ہے؟ میری مکمل پوسٹ کا حوالہ عنایت فرما دیں. مع میرے جواب. اس کے بعد جو اعتراض ہے، اسے بھی واضح فرما دیں تاکہ عوام کے سامنے آپ کے اس دعوی کی قلعی کھل سکے.
     
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    اپنی پیدائش کا حوالہ لے کر آئیں پہلے، پیدا ہو چکے ہیں یا کوئی بھوت آئی ڈی ہیں۔ بغیر تعارف منہ اٹھا کر بحث میں کود پڑے۔
     
  9. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    آپ کو اچھی طرح معلوم ہے کس بات کی معذرت کا کہہ رہی ہوں۔ اور یہ فرمانے شرمانے کا تکلف رہنے دیں، جو کچھ آپ کر چکے ہیں اس کے بعد یہ تکلفات مصنوعی ہیں۔
     
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    آپ سے بھی ایک دلیل مانگی گئی تھی، ثابت کریں کہ محمد خان نجیب، "سلف" کی تعریف میں شامل ہے، ثبوت دیں کہ وہ شہید ہے اور اسے شہید اور سلف نہ ماننے والے نے اہل حدیث کی شان میں گستاخی کی ہے۔ جب ثابت نہ کر سکیں تو سر پر ٹھنڈا پانی ڈالیں اور مان لیں کہ سلفیت آپ کی یوتھ فورس یا علامہ احسان پر ایمان کی محتاج نہیں۔ اتنی سی بات ہے جو آپ کے حلق سے اتر نہیں رہی کیوں کہ سیاسی عصبیت نے آپ کو بصیرت سے محروم کر دیا ہے۔
     
  11. ہمت علی

    ہمت علی نوآموز.

    شمولیت:
    ‏مارچ 23, 2017
    پیغامات:
    11
    ہر قسم کے مذہبی رہنماوں کو پکڑ کر دس سال تک جیل میں ڈالو جب تک جھگڑے سے اور فارن فنڈنگ سے توبہ نہ کرلیویں
     
    • ناپسندیدہ ناپسندیدہ x 1
  12. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    548
    علماء کی محفل اس طرح کی بات نہ کرو
    العلماء ورثة الانبياء
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں