ایم ایس ورڈ سے پی ڈی ایف فائل بنانے میں مسئلہ

شفقت الرحمن نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏مارچ 16, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. شفقت الرحمن

    شفقت الرحمن ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جون 27, 2008
    پیغامات:
    753
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    ونڈوز 7 میں ورڈ 2013 استعمال کر رہا تھا تو اردو زبان میں دس صفحات کی پی ڈی ایف فائل تقریبا ایک ایم بی میں بنتی تھی، لیکن جب سے ونڈوز 10 اپ گریڈ کی ہے اس وقت سے وہی فائلیں 9 یا 10 ایم بی میں بن رہی ہیں۔
    واضح رہے کہ میں ایم ایس ورڈ میں پی ڈی ایف فائل "سیو ایز" کا آپشن استعمال کرتے ہوئے بناتا ہوں، ایکسپورٹ کرنے سے بھی اتنا ہی سائز بن رہا ہے۔
    برائے مہربانی رہنمائی کریں تا کہ کم سے کم سائز میں پی ڈی ایف فائل تیار ہو۔
    جزاکم اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    شیخ آپ ورڈ پر بنانے کی بجائے سانک پی ڈی ایف میں بنا کر دیکھیں ممکن ہے سائز کم ہو جائے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. شفقت الرحمن

    شفقت الرحمن ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جون 27, 2008
    پیغامات:
    753
    گھر جا کر تجربہ کرتا ہوں، جزاک اللہ خیرا
     
  4. Asif

    Asif -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 4, 2007
    پیغامات:
    161
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  5. شفقت الرحمن

    شفقت الرحمن ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جون 27, 2008
    پیغامات:
    753
    بہت اچھی ویب سائٹ ہے، فائل کا سائز بالکل کم کر دیا ہے اس نے۔
    شکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں