چھٹی چاہیے

ابوعکاشہ نے 'طنزیہ و مزاحیہ نثری تحریریں' میں ‏مارچ 18, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    چھٹی چاہیے

    "توتمہیں چھٹی چاہیے "
    باس نے نوجوان ایمپلائی کوگھورتے ہوئے کہاــ
    "تمہاری چھٹی پرفیصلہ کرنے سے پہلے تم مجھے یہ بتا دوـ کہ تم چاہ کیارہے ہو ـ سال میں کام لئے 365 دن ہوتے ہیں جس میں 52 ہفتے ہوتے ہیں اورہر ہفتے میں تمہیں 2چھٹیاں ملتی ہیں یوں کام کے لیے 261 دن بچتے ہیں چونکہ روزانہ تم 8گھنٹے کام کرتے ہواور16 گھنٹے نہیں کرتے اس طرح مزید170 دن ضائع ہوجاتے ہیں اورصرف 91 دن باقی بچتے ہیں ــ روز کاایک گھنٹہ لنچ اور30 منٹ کافی بریک کاحساب لگایاجائے توبالترتیب46 اور23 دن سالانہ مزیدصرف ہوجاتےہیں اوراس طرح کل 22 دن بچتے ہیں ـ ان 22 دنوں میں 2دن تم بیماری کے باعث غیرحاضرہوتے ہو 5ہماری آفس تعطیلات ہیں جبکہ ہم ہرایمپلائی کو14 دن سالانہ چھٹیاں دیتے ہیں ـ کل ملاکریہ21دن بن جاتے ہیں اورکام کے لیے ایک دن ہی بچتا ہے ـــ اب اس ایک دن کی بھی تمہیں چھٹی چاہیے ـــــ؟"
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  2. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,494
    جو وقت سو کر گزارا وہ اور ۳۶۵ راتوں کا حساب کہاں گیا؟ تبســـــم

    Sent from my LG-E970 using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    لطیفے میں :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    جناب کام کے اوقات کی بات ہورہی ہے : )
    یعنی فرنگی زبان میں ورکنگ ڈیز
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں