!!! رسم رفاقت !!!

s4shakeel نے 'شاعری و مصوری' میں ‏مئی 31, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. s4shakeel

    s4shakeel -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    2,196
    السلامُ علیکم!

    [​IMG]


    [​IMG]
     
  2. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    یا سلیقے سے نبھا رسمِ رفاقت مجھ سے
    یا کسی اور کا ہونے کی اجازت دے دے


    عمدہ کلام!

    بہترین ڈیزائننگ!

    زبردست پیشکش!
     
  3. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  4. محمد نعیم

    محمد نعیم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 26, 2007
    پیغامات:
    901
    مجھ تو یہاں صرف بلی نظر آرہی ہے۔ :00006:
     
  5. محمد نعیم

    محمد نعیم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 26, 2007
    پیغامات:
    901
    شکیل بھائی نے نظم پوسٹ کردی ہے کیا؟
    یا صرف بلی پوسٹ کی ہے۔
     
  6. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    محترم آپ کس کلام کی بات کر رھے ہیں‌۔ شاید بلی میاؤں‌ میاؤں‌ کر رھی ھے اسی کلام کو پسند کیا جا رھا ھے ۔
     
  7. محمد نعیم

    محمد نعیم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 26, 2007
    پیغامات:
    901
    میں نے عینک لگا کر نظم دیکھنے کی کوشش کی لیکن نظم نظر نہیں آئی۔
     
  8. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    عینک سے کام نہیں‌ چلے گا ۔ خوردبین (microscope) سے شاید کام بن جائے۔
     
  9. nomi_khan

    nomi_khan -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    1,201
    شکیل بھائی آپ کی بلی شعر بھی سناتی ہے؟
    کیونکہ مجھے تو یہاں بلی کے علاوہ کوئی بھی امیج نظر نہیں آ رہا ہے
     
  10. عندلیب

    عندلیب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2008
    پیغامات:
    4,642
    مجھے لگتا ہے شکیل بھائی نے بلی کے کھانے کا انتظام نہیں کیا تھا بے چاری بلی بھلا کیا کرتی شعر ہی نظر آئے سو چٹ کر گئی :00005:
     
  11. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    میرے خیال میں بعض لوگوں کو " امیج " نظر نہیں آررہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس طرح میرے ساتھ بھی کبھی کبھی ہوتا ہے۔
     
  12. nomi_khan

    nomi_khan -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    1,201
    ہا ہا ہا
    لیکن بلی نے شاید شعر کھایا نہیں تھا کیونکہ مجھے تو اب نظر آ رہا ہے
    :00038:
     
  13. عندلیب

    عندلیب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2008
    پیغامات:
    4,642
    واہ واہ واہ۔۔۔۔۔آپ کے ذوق کا بھی جواب نہیں شکیل بھائی :00001:
     
  14. s4shakeel

    s4shakeel -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    2,196
    نومی بھائی:00016: امیج دوبارہ اپلوڈ کر لیا ہے۔
     
  15. عندلیب

    عندلیب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2008
    پیغامات:
    4,642
    شکیل بھائی آپ سے ایک مودبانہ گزاریش ہے اگر آپ برا نہ مانیں تو کہوں :00002:
    آپ بلی کی دیکھ بھال نہیں کر پا رہے ہوں تو مجھے بلی تحفہ میں دیے دیں شکریہ :00005:
     
  16. nomi_khan

    nomi_khan -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    1,201
    ابھی تک آپ شکیل بھائی کی بلی کے پیچھے پڑی ہوئی ہیں، اگر شکیل بھائی دیکھ بھال نہیں کر پاتے تو رکھتے ہی کیوں بلی کو، آپ کو بڑی فکر رہتی ہے اس بلی کی، بھوکے مارنے کا ارادہ ہو گا آپ کا۔:00003:
     
  17. عندلیب

    عندلیب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2008
    پیغامات:
    4,642
    "بے گانی شادی میں عبداللہ دیوانہ" یہ محاورہ تو سنا ہی ہوگا جب میں شکیل بھائی سے بات کرہی ہوں تو آپ کیوں بیچ میں آ جاتے ہیں آپ کے ارادے نیک نہیں لگتے مجھے کہیں آپ کا ارادہ تو نہیں ہے بلی ہڑپ کرنے کا :00003:
     
  18. nomi_khan

    nomi_khan -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    1,201
    دراصل بات یہ ہے کہ میں نے تو آپ کو کہا تھا کہ اگر آپ کو بلی ہی چاہیے تو میں بلی کیا بلیاں پکڑ کر لے آتا ہوں کیوں بیچاری بلی کو مارنے پر تلی ہوئی ہیں آپ؟
    میری بی ایم ڈبلیو ہے ناں میں اس سے اترتا ہی نہیں اسی لیے بلی لے کر کیا کروں گا۔:00003:
     
  19. عندلیب

    عندلیب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2008
    پیغامات:
    4,642
    شائد برابر والی سیٹ پہ بیٹھانا چاہتے ہوں مجھے کیا پتہ :00003:
     
  20. s4shakeel

    s4shakeel -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    2,196
    بلی کی دیکھ بھال نہیں کر پا رہے ہیں عندلیب سسٹر شاید آپ نے بلی کی صحت دیکھ کر یہ اندازہ لگایا ہو گا کہ بلی پہلے سے زیادہ کمزور ہو گئی ہے:00002: حالانکہ میں تو اس کا بہت خیال رکھتا ہوں اور کوشش کرتا ہوں کہ ہمیشہ خوش رہے، لیکن اگر ایسا نہیں ہے تو میں کوشش کروں گا کا اس کا پہلے سے زیادہ خیال رکھوں:)
    اور اگر آپ نے اس وجہ سے کہا ہیکہ آپ کو بلی پسند ہے تو آپ یہ بلی رکھ سکتی ہیں لیکن اس کا بہت زیادہ خیال رکھنا پڑتا ہے، اگر آپ اس کی صحیح طرح سے دیکھ بھال کر سکتی ہیں تو یہ بلی میں آپ کو دینے کے لئے تیار ہوں۔:00006:
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں