بیوی کی سالگرہ کی تاریخ یاد رکھنے کا نہائت اسان طریقہ

armanfaruqui نے 'لطائف' میں ‏اپریل 16, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. armanfaruqui

    armanfaruqui رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2010
    پیغامات:
    3
    صرف ایک سال بھول جائیے۔
     
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,321
    ارمان فاروقی صاحب دراصل ہم سالگرہ مناتے ہی نہیں اس لیے یاد رکھنے یا بھول جانے سے کوئ فرق نہیں پڑتا ۔
     
  3. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,866
    یہ تو خیر لطیفہ ہے ۔ ایک سال بھول کر ہر سال یاد رکھنے کا فارمولا بتایا ہے ۔ آئندہ بھول کر دکھانا پھر ۔
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں