ایاز بھائ نے وائس میل بھیجی

armanfaruqui نے 'لطائف' میں ‏اپریل 16, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. armanfaruqui

    armanfaruqui رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2010
    پیغامات:
    3
    ایاز بھائ پوسٹ بکس کے سامنے کھڑے کچھ کہتے جا رہے تھے۔ ایک شخص ایک خط پوسٹ کرنے آیا اور آیاز بھائ کو کھڑا دیکھ کر رک گیا۔ کچھ دیر بعد ایاز ہٹے اور معذرت کرتے ہوے کہنے لگے،
    معاف کیجئیے آپ کو انتظار کرنا پڑا، میں دراصل کچھ وائس میلس بھیج رہا تھا۔
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں