جیلی سرچ انجن

انا نے 'ویب سائٹس پر تبصرے' میں ‏اپریل 29, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    ٹوئٹر کے بانی بز سٹون نے دبارہ سے جیلی سرچ انجن کی ایپ اور ویب سائٹ www.askjelly.com لانچ کی ہے ۔ اس سرچ انجن کی خاص بات یہ ہے کہ آپ اس پر کوئی بھی سوال پوچھیں تو اس کا جواب کوئی الگورتھم نہیں بلکہ انسان ہی دیں گے۔سوال پوچھنے کے لیے آپ کو شناخت ظاہر کرنا ضروری نہین ۔ جیلی آرٹیفیشل انٹیلیجنس یعنی مصنوعی ذہانت استعمال کرتے ہوئے آپ کا سوال ایسے شخص تک پہنچائے گی جو آپ کے سوال کا جواب دے سکے۔ جیلی سرچ انجن نے درحقیقت ٹیکنالجی اور انسانی ذہانت کو ایک ساتھ جمع کر دیا ہے جس کی بنا پر یہ باقی سرچ انجن سے کافی مختلف ہے۔


    http://www.theverge.com/2016/4/28/1...question-and-answer-app-search-engine-twitter
     
    • معلوماتی معلوماتی x 3
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں