ایچ پی ایلیٹ بک 1030 HP EliteBook

انا نے 'آئی ٹی کی دنیا' میں ‏مئی 17, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    HP نے اپنی نوٹ بکس میں ایک اور نئے ماڈل کو اس مہینے کے آخر تک لانچ کرنے کا اعلان کیا ہے ۔EliteBook 1030 سائز اور پاور میں Elitebook 1020 سے بڑی جبکہ Elitebook 1040 سے قدرے چھوٹی اور ہلکی ہے ۔ HP EliteBook 1030 کی چند خصوصیات :

    1) 13.3 انچ Full HD ڈسپلے
    2) 1.1 گیگا ہرٹز - انٹل کور ایم پروسیسر (بغیر پنکھے کے)
    3) 512 جی بی ایس ایس ڈی - 512GB SSD
    4) 16 جی بی ریم
    5) 13 گھنٹہ بیٹری
    6) قیمت : 1249 ڈالر

    http://www.theverge.com/circuitbreaker/2016/5/16/11686474/hp-mid-range-elitebook-1030
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں